اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں

سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر…

تمام سوشل نیٹ ورکس پر موجود اپنا ڈیٹا پی سی پر بیک اپ کریں

پی سی پر کوئی ای میل کلائنٹ انسٹال کر لینے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اس میں ڈاؤن لوڈ کی گئی تمام ای میلز اور ان میں موجود فائلز آپ کے کمپیوٹر پر محفوظ ہو جاتی ہیں۔ سوشل نیٹ ورکس جیسے کہ فیس بک ، ٹوئٹر اور انسٹا گرام وغیرہ کے لیے ’’سوشل سیف‘‘…

آڈیو، وڈیو، تصاویر اور ڈاکیومنٹس سمیت تمام فائلز کے سائز کم کریں

وقت کے ساتھ ساتھ جہاں انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے وہیں فائلز کے سائز میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ تصاویر سے لے کر ڈاکیومنٹس، گانوں سے فلموں اور وڈیوز کے سائز کہیں سے کہیں پہنچ چکے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہونے کے باوجود کوئی فائل ای…

عارضی ای میل ایڈریس اور فون نمبر حاصل کریں

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے روزانہ ہی کہیں نہ کہیں سائن اپ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اگر آپ اپنا اہم ای میل ایڈریس ہر جگہ دیتے رہیں تو میل باکس میں فالتو ای میلز کی بھرمار ہو جاتی ہیں۔ اکثر تو ایسی جگہوں پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جہاں صرف عارضی…

نوکری چاہئے تو اپنے ای میل ایڈریس پر بھی دھیان دیں

ہوسکتا ہے کہ آپ کے résuméسے آپ کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت، تجربے اور صلاحیت کا زبردست اظہار ہورہا ہو لیکن آپ کا ای میل ایڈریس دیکھ کر ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کے اہلکار آپ کو نوکری کے لئے ناموزوں قرار دے دیں۔ یہ دلچسپ بات ایک تحقیق سے پتا چلی…

فارمیٹ نہ ہوسکنے والی یو ایس بی فلیش ڈرائیو کا علاج کیجئے

یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو پلگ کر کے مائی کمپیوٹر سے کھولنے پر آپ نے "Please insert a disk into Removable Disk" کا ایرر تو ضرور دیکھا ہو گا۔ کیونکہ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کا یہ ایک عام مسئلہ ہے۔ ایسی فلیش ڈرائیو کو خراب سمجھ کرکسی دراز میں یا…

فائلوں کو ڈیلیٹ کرنا شیڈول کریں

اپنے کمپیوٹر پر ہم روز ہی مختلف فائلز ڈاؤن لوڈ کرتے رہتے ہیں۔ کچھ فالتو فائلز ہم بعد میں ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور کئی رہ جاتی ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کمپیوٹر ہارڈ ڈسک پر بلاوجہ بوجھ پڑتا رہتا ہے، اس کی اسپیس فالتو فائلز گھیرنا شروع کر…

ہلکے اینڈروئیڈ فونز کے لیے فیس بک لائٹ ایپلی کیشن

کس کے پاس فیس بک اکاؤنٹ موجود نہیں؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً سو فیصد ہی لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو فیس بک کو 854 ملین روزانہ کی بنیاد پر فیس بک کا رُخ کرنے والے صارفین نہ ملتے۔ یقیناً یہ ایک بہت ہی بڑا نمبر…