زمین ڈاٹ کام کے تحت کراچی میں بلاگرز کی ایک ملاقات

ریئل اسٹیٹ سے وابستہ پاکستان کی مقبول ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی میں بلاگرز کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔یہ تقریب گلوریا جینز میں منعقد کی گئی جو کہ ڈالمن سٹی مال کلفٹن میں واقع ہے۔ اس تقریب میں کراچی سے تعلق رکھنے والے…

ای میل کے جواب میں اوسطاً صرف پانچ الفاظ لکھے جاتے ہیں، ایک تحقیق

دفاتر میں کام کرنے والے نوجوانوں کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ بزرگ ملازمین ای میل کا جواب بہت دیر سے دیتے ہیں۔ اسی طرح بزرگوں کو نوجوانوں سے شکوہ رہتا ہے کہ وہ ان کی تفصیلی ای میل کے جواب میں دو چار لفظ لکھ کر بھیج دیتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے…

اب آپ گوگل کر کے بھی اپنا فون تلاش کر سکتے ہیں

یقیناً آپ کو ’’اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر‘‘ سروس یاد ہو گی۔ گوگل کی جانب سے یہ سروس 2013 میں متعارف کرائی گئی تھی تاکہ اس کی مدد سے آپ اپنے اینڈروئیڈ فون کو تلاش کرسکیں اور اس میں موجود اپنا تمام ذاتی ڈیٹا حذف کر سکیں:…

پی سی پر اپنا ذاتی کلاؤڈ سرور بنائیں

ہم اپنی فائلز کو یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں یا پھر انھیں اپنی کلاؤڈ اسٹوریج میں اپ لوڈ کر دیتے ہیں تاکہ کسی وقت ضرورت پڑنے پر انھیں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ ان فائلوں کو براہِ راست کلاؤڈ سرور پر…

مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی

فیس بک نے گزشتہ روز پاکستان میں انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے اسٹیٹس کے ساتھ ایک تصویر بھی لگائی جس میں ایک شخص گدھا چلاتے ہوئے جبکہ دوسرا شخص رکشہ چلاتے ہوئے فون پر…

کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ آنکھیں آن لائن چیک کریں

بینائی کا کمزور ہونا ایک عام سی بات ہے۔ دنیا بھر میں لاتعداد افراد اس کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو یہ شک ہو کہ کہیں آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اس بات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھیں گھر بیٹھے…

تصویر سے عمر کا اندازہ لگائیں

کیا کمپیوٹر تصویر کی مدد سے درست عمر کا اندازہ لگا سکتا ہے؟ حال ہی میں سان فرانسسکو میں ہونے والی بِلڈ ڈیویلپر کانفرنس میں مائیکروسافٹ نے ایک ویب سائٹ پیش کی، جس کا دعویٰ ہے کہ وہ صرف ایک تصویر سے عمر کا اندازہ لگا سکتی ہے۔ اس ویب سائٹ کا…

کمپیوٹنگ مئی 2015 کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں

ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے…