اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو (OPPO) رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون NEO 5 اور JOY 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں…

سرچ انجنز کا استعمال کرنے والے خود کو دوسروں سے زیادہ ذہین سمجھتے ہیں

محققین نے خبردار کیا ہے کہ گوگل نے لوگوں کی ایسی نسل تیار کر دی ہے جو اتنی ذہین نہیں جتنا وہ خود کو سمجھتے ہیں۔ ان سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سوالات کے جوابات کے لیے گوگل اور دوسرے سرچ انجنوں پر انحصار ہمارے اپنے علم یعنی کہ ہم کیا جانتے ہیں…

سِلم جیٹ، ونڈوز کے لیے ایک طاقت ور براؤزر

سبھی کو ایک ایسے براؤزر کی ضرورت ہوتی ہے جو تیز رفتار ہو، اس میں ویب سائٹس جلد کھلیں اور اس میں کئی مفید فیچرز موجود ہیں۔ ان تمام خصوصیات پر پورا اُترتا ہے ’’سِلم جیٹ‘‘ (Slimjet) براؤزر۔ اس میں بِلنک (Blink)انجن استعمال کیا گیا ہے جو کہ…

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا

آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ’’او ایس فرانزکس‘‘…

ونڈوز اسٹکی نوٹس کا فونٹ کیسے بدلیں

مائیکروسافٹ ونڈوز اسٹکی نوٹس (Sticky Notes) میں بطور فونٹ Segoe نامی فونٹ استعمال کرتی ہے۔ لیکن اسے تبدیل کرنے کا کوئی آپشن اسٹکی نوٹس میں موجود نہیں۔ اس مسئلے کو کئی طریقوں سے حل کیا جاسکتا ہے۔ پہلا طریقہ یہ ہے کہ Segoe فونٹ فیملی کو…

ایپل نے سام سنگ سے مدد مانگ لی

ایپل اور سام سنگ کے بیچ سخت دشمنی اور ایک دوسرے پر درج درجنوں مقدمات کے باوجود کاروباری روابط کبھی ختم نہیں ہوئے۔ماضی میں دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کئے مگر ان کے درمیان کاروباری روابط کبھی ختم نہیں ہوئے۔ تازہ…

کیا کمپیوٹر کسی ویب سائٹ پر جانے سے وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے؟

یہ سوال گزشتہ ماہ ہم سے ایک قاری نے پوچھا تھا کہ کیا ویب براؤزر میں کسی ویب سائٹ کو کھولنے سے کمپیوٹر وائرس سے متاثرہ ہوسکتا ہے؟ اس سوال کا جواب ہے، جی ہاں۔ ویب سائٹس کے ذریعے وائرس پھیلانے کا طریقہ کار بہت کامیاب ہے۔ اس لئے ہیکرز اسے…

فیس بک کے پروجیکٹ انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ کے لئے بھارت میں مشکلات

انٹرنیٹ اب دنیا کی اکثریت آبادی کی پہنچ میں ہے لیکن اب بھی بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ اور اگر ہے تو بہت مہنگا۔ ایسے علاقوں میں رہنے والے لوگوں تک انٹرنیٹ پہنچانے کےلیے فیس بک اور گوگل جیسی کمپنیاں دن رات کام کر رہی…

60سیکنڈ میں چارج ہونے والی بیٹری

اسمارٹ فون دن بدن جدید سے جدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔ نت نئے فیچر متعارف ہو رہے ہیں۔ آج کے اسمارٹ فون اور 10 سال پرانے موبائل میں بس ایک قدر ہی مشترک رہ گئی ہے اور وہ ہے بیٹری۔ پرانے موبائل کے فیچر محدود ہوتے ہیں، اسکرین رنگین بھی نہیں…

فیس بک وائرس سے نجات حاصل کریں

اکثر لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ میری فیس بک وال پر کچھ اخلاق باختہ اور بے ہودہ قسم کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی میرے کئی دوست بھی خود بخود اس پوسٹ پر ٹیگ ہوگئے ہیں۔ جو بھی میری پروفائل پر آتا ہے، اسے یہ تمام بے ہودہ تصاویر نظر…