مائیکروسافٹ کورٹانا جلد آرہا ہے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لئے بھی

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی جدید اور ذہین مجازی ذاتی معاون (ورچوئل پرسنل اسسٹنٹ)ایپلی کیشن” کورٹانا “کو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لئے بھی جاری کرے گا۔ اپنی بلاگ پوسٹ میں مائیکروسافٹ نے تحریر کیا ہے کہ ماہ جولائی میں گوگل پلے…

کمپیوٹنگ جولائی 2015 کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

پاکستان میں گوگل اینڈروئیڈ ون اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا گیا

گوگل نے کیو موبائل کے اشتراک سے پاکستان میں پہلا گوگل اینڈروئیڈ وَن اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ QMobile A1 نامی یہ اسمارٹ فون گوگل اینڈروئیڈ کے تازہ ترین ورژن اینڈروئیڈ لالی پاپ پر مبنی ہے جبکہ اس کا ہارڈویئر گوگل کا تصدیق شدہ ہے۔…

اپنا گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں اور اپنا ڈیٹا حذف کریں

یقیناً آپ کو اپنا قیمتی اسمارٹ فون بہت پیارا ہو گا، تو اس کی حفاظت کے لیے اس میں کوئی سکیوریٹی پروگرام ضرور انسٹال رکھیں اس حوالے سے ہم ایک بہترین پروگرام کا پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں: گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں…

اینڈروئیڈ پر ایپلی کیشن کا نہ چلنا ٹھیک کریں

اینڈروئیڈ ٹیبلیٹس پر اکثر ایپلی کیشنز چلتے چلتے کریش ہو جاتی ہیں، اس کے بعد یہ کام نہیں کرتیں۔ انھیں ری انسٹال کر لینے سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ جب بھی اس ایپلی کیشن کو چلائیں تو ایرر ملتا ہے کہ: “Unfortunately (your app) has stopped.”…

پی ڈی ایف فائل بنائیں بذریعہ ای میل

پی ڈی ایف بہت ہی کارآمد فارمیٹ ہے اور پی ڈی ایف فائلز کمپیوٹرکے علاوہ باآسانی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ آج کل پی ڈی ایف فائل بنانا بہت ہی آسان ہو گیا، تقریباً ہر پلیٹ فارم کے لیے اس کے سافٹ ویئر اور ایپلی کیشنز…

فیس بک وڈیوز بغیر کسی سافٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈ کریں

آج کل زیادہ تر وڈیو شیئرنگ کا کام فیس بک پر ہو رہا ہے۔ بلکہ ایسا لگتا ہے فیس بک تو دلچسپ وڈیوز اور تصویر کی شیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ دن بھر ہم مزاحیہ، معلوماتی اور گانوں سے لے کر ہر طرح کی وڈیوز فیس بک پر شیئر کرتے اور دوسروں کی شیئر…

نوکیا 105 کا نیا ورژن جس کی بیٹری 35 دن تک چلتی ہے‎

اگر آپ کو ہر روز رات کو موبائل چارج کرنے سے نفرت ہے اور آپ کو موبائل پر صرف فون کال ہی کرنی ہوتی ہیں تو نوکیا نے آپ کے لیے 20 ڈالر کا موبائل متعارف کرا دیا ہے۔ اس موبائل کی بیٹری ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد 35 دن چلتی ہے۔ یہ فون پاکستان…

لینکس منٹ انسٹالیشن گائیڈ

مصنف: عمار ابن ضیا  لینکس منٹ کے حوالے سے مزید رہنمائی کے لیے مصنف کا بلاگ وزٹ کیجیے مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ ختم کر دی گئی ہے یعنی اب مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی کے لیے کسی قسم کی کوئی اپ ڈیٹس جاری نہیں کرے گی۔ جس کے…