جانیے ای میل ماسکنگ اور اس کے فوائد کیا ہیں

انٹرنیٹ گردی کرتے ہوئے اکثر ویب سائٹس ہم سے ای میل ایڈریس مانگتی ہیں۔ چاہے ہم کہیں کوئی تبصرہ کرنا چاہیں یا کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا ہو ای میل ایڈریس طلب کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح کوئی برقی کتاب (PDF)ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ای میل ایڈریس مانگا جاتا…

الجبرا کے سوالات حل کرنا سیکھیں

طالب علموں کے لیے الجبرا ایسی چیز ہے جو ان کا ’’جبڑا‘‘ سُن کر دیتی ہے۔ اگر گھر پر بچوں کو الجبرا کا کوئی سوال سمجھانا پڑ جائے تو سچی بات یہ ہے کہ بڑوں کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں کہ اسکول کے دور میں اللہ اللہ کر کے اس سے جان چھوٹی اب بھلا کس…

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنا چھوڑیں، لکھنا شروع کریں

اگر آپ اینڈروئیڈ صارف ہیں تو آپ اپنے فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنے کے علاوہ ہاتھ سے لکھ بھی سکتے ہیں۔ آپ کے لکھے گئے متن کو فوراً ٹائپ کر دیا جائے گا۔ لیکن اس کے لیے گوگل ہینڈ رائٹنگ اِن پُٹ (Google Handwriting Input) انسٹال کرنے کی ضرورت…

اپنے فون یا ٹیبلٹ کو اسکینر بنائیں

ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی ہو رہی ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی بدولت آج ہر کسی کے ہاتھ میں کیمرہ موجود ہے۔ ڈیجیٹل اور اسمارٹ فون کیمروں کی وجہ سے تصاویر کو پرنٹ کرنے کا رجحان انتہائی کم ہوتا جا رہا ہے۔ پرنٹڈ تصاویر کو سنبھال…

غلطی سے حذف ہو جانے والی فائلیں واپس حاصل کریں

ڈِسک ڈرِل (Disk Drill)ایسا زبردست ڈیٹا ریکوری پروگرام ہے جو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا واپس حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ جب کمپیوٹر سے کوئی ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو وہ بظاہر ڈیلیٹ ہو جاتا ہے لیکن وہ بدستور کمپیوٹر…

تصاویر اور وڈیوز بیک اپ کریں اَ ن لمیٹڈ اسپیس کی سہولت کے ساتھ

اسمارٹ فون میں موجود کیمرے نے ہر شخص کو فوٹوگرافر بنا دیا ہے۔ اس کے علاوہ فونز میں چونکہ اچھے معیار کے کیمرے نصب ہونے لگے ہیں اس لیے ان سے بنی تصاویر کا سائز بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے ہر کسی کو ڈرائیواسپیس کی کمی کا سامنا ہے۔ اگر کسی…

DECT 6.0 کورڈ لیس فون پر پابندی کیوں لگائی گئی؟

گزشتہ چند روز کے دوران بیشتر پاکستانی موبائل فون صارفین کو پی ٹی اے کی جانب سے ایس ایم ایس پیغام موصول ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے DECT 6.0 کورڈ لیس یا وائرلیس فون پر پابندی لگا دی ہے۔ جس کے بعد ان کا…

نادرا نے قومی شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لئے آن لائن نظام متعارف کروادیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانیوں کے لئےشناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے عمل کو مزید آسان کرتے ہوئے اس عمل کو آن لائن کردیا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اس آن لائن سسٹم کی بی ٹا ٹیسٹنگ کی جاتی رہی ہے۔ تاہم آج ایک…

کیٹرپلر S40 سخت جان اور پائیدار اسمارٹ فون

تعمیراتی مشینری اور سول انجینئرنگ کے لئے معروف کمپنی کیٹر پلر نے انتہائی پائیدار اور سخت جان اسمارٹ فون S40 فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ یہ سخت جان فون واٹر پروف بھی ہے اور گرد و غبار کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ساتھ ہی یہ شاک پروف یا…

کروڑوں کمپیوٹر مائیکروسافٹ ونڈوز 10 پر منتقل

مائیکروسافٹ کے مطابق اپنے اجراء کے صرف دو روز بعد سے اب تک 14 ملین (ایک کروڈ چالیس لاکھ) سے زائد کمپیوٹروں (بشمول لیپ ٹاپس اور نوٹ بکس) پر ونڈوز 10 انسٹال کی جاچکی ہے۔ اتنی کم مدت میں اس قدر تیزی سے کسی آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب ایک ریکارڈ ہے…