گوگل اور ایم آئی ٹی کے محققین نے تصاویر میں سے رکاوٹیں ختم کرنے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

گوگل اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) کے محققین نے ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے جو شیشے میں سے لی گئی تصاویر یا شیشے کے پاس لی گئی تصاویر میں سے منعکس ہوتی ہوئی روشنی کو ختم کر دیتا ہے۔یہ سافٹ وئیر بارش کے دوران گاڑی یا کھڑکی…

ایپل آئی فون 6 جیسی خصوصیات، لیکن قیمت آدھی وَن پلس 2

اگر آپ کی جیب ایپل آئی فون 6 یا سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون خریدنے کی اجازت نہیں دیتی تو بے فکر رہیں، ون پلس 2 سام سنگ کے گلیکسی ایس 6 ایج یا ایپل کے آئی فون 6 کا بہترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ہائی ریزولوشن اسکرین، انتہائی طاقت ور کیمرہ اور…

سام سنگ گلیکسی نوٹ فائیو کا تجزیہ

گذشتہ دنوں نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سام سنگ (Samsung)نے اپنے دو نئی فلیگ شپ (Flagship) ڈیوائسز متعارف کروا دی ہیں۔شروع میں کہا جارہا تھا کہ یہ ڈیوائسز ستمبر 2015 میں ہونے والی IFA 2015 میں متعارف کروائی جائیں گے لیکن اگست…

گوگل اینڈروئیڈ کا اب تک کا سب سے خطرناک بگ اسٹیج فرائٹ

حال ہی میں آپ نے سنا یا پڑھا ہوگا کہ گوگل اور سام سنگ نے ہر ماہ اینڈروئیڈ ڈیوائسز کے لیے اپ ڈیٹس ریلیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے؟کیا آپ اس کے پیچھے موجود کہانی جانتے ہیں؟ جولائی 2015 میں زمپیریئم (Zimperium) نامی مشہور سیکیورٹی کمپنی نے اعلان…

اگست 2015ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

آئی فون کے بیک اپ سے ضرورت کا ڈیٹا نکالیں

آئی فون کے کریش ہونے کے بعد اس کا ڈیٹا ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس لیے اچھا ہے کہ اپنے آئی فون کو ہمیشہ آئی ٹیون کے ساتھ سنک رکھیں تاکہ سسٹم پر بیک اپ موجود رہے۔ آئی ٹیون کے بیک اپ سے آئی فون کو ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آئی ٹیون کے…

انسٹال پروگرامز کو ان کی تمام تر سیٹنگز کے ساتھ بیک اپ کریں

کمپیوٹر کو اس کی اصل کارکردگی پر واپس لانے کا علاج ’’ونڈوز ری انسٹالیشن‘‘ سے بڑھ کر کوئی نہیں۔ لیکن ونڈوز کی ری انسٹالیشن سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا اپنی ضرورت کے تمام پروگرامز کی انسٹالیشن سے لگتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے انسٹال…

فائرفوکس کے امیج ویور میں مفید ٹولز شامل کریں

موزیلا فائرفوکس میں جب کوئی تصویر دیکھیں یہ ایک سادے سے بیک گراؤنڈ پر موجود ہوتی ہے۔ اس میں کوئی ٹول موجود نہیں ہوتے، حتیٰ کہ اسے زوم اِن یا زوم آؤٹ تک نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ’’ویو ہینس‘‘ (Viewhance)پلگ اِن اس خامی کو بہت ہی خوبصورتی سے…

رنگوں کے اندھے پن کا شکار افراد کے لیے گوگل کا مفید ایکسٹینشن

ایک اندازے کے مطابق دنیا کی 7 فیصد آبادی رنگوں کے اندھے پن کا شکار ہے۔ اس بیماری کے شکار افراد رنگوں میں تمیز نہیں کر پاتے۔ کئی رنگ انھیں صرف سیاہی مائل ہی دِکھائی دیتے ہیں۔ یعنی یہ افراد رنگوں کو بالکل مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔ اس…

ونڈوز فونز کے لیے خصوصی سیلفی ایپلی کیشن

اسمارٹ فونز میں سامنے کی جانب موجود کیمرے نے ایک نئے رحجان کو جنم دیا جسے سیلفی (Selfie) کا نام دیا گیا۔ اس رحجان نے بہت جلد ہی انتہائی مقبولیت حاصل کر لی۔ آج کل ہر کسی کے پاس فون موجود ہے، ہر فون میں کیمرہ ہے اور ہر بندہ اپنی تصویر یعنی…