ایک ایسا فون جس میں بیک وقت اینڈروئیڈ اور ونڈوز موجود ہے

آپ نے یقیناً ایسے کمپیوٹرز اور ٹیبلٹس دیکھے ہوں گے جن میں دو آپریٹنگ سسٹمز موجود ہوتے ہیں اور آپ جس آپریٹنگ کو چاہیں استعمال میں لا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر پر آپریٹنگ سسٹم کی کوئی قید نہیں ہوتی اس پر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی انسٹال کی جا…

ویب سائٹس پر اپنی مرضی کا فونٹ استعمال کریں

اکثر ویب سائٹس مالکان کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ فلاں فونٹ استعمال کریں تاکہ ہم اسے آسانی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو کسی کو کہنے کی کیا ضرورت ہے، اپنے گوگل کروم براؤزر میں آپ جس ویب سائٹ پر جو چاہیں اپنی پسند کا فونٹ…

مائیکروسافٹ کی ریجنل جی ایم کی وزراء اورحکام سے ملاقات، پاکستان میں آئی ٹی کیلئے مستقبل کے روڈ میپ…

مائیکروسافٹ کی جنرل مینیجر شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور پاکستان (نیپا) ریجن مسزلیلی سرام (Leila Serhan) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اوراصلاحات احسن اقبال اور وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمن سے بدھ کے روز…

ونڈوز 10 کو ڈاؤن گریڈ کرکے پرانی ونڈوز پر جائیں

ونڈوز 10 کی ریلیز کے چند دنوں میں ہی کروڑوں کمپیوٹرز ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو گئے تھے۔ کچھ لوگوں کو یہ نئی ونڈوز بہت پسند آئی تو کچھ لوگوں نے اسے ناپسند بھی کیا۔ آپ کی پسند نا پسند اپنی جگہ لیکن اب یہ ونڈوز نہ صرف اسٹورز پر دستیاب ہو گی…

فیس بک کو ہلکا پھلکا، تیز رفتار اور مزید خوبصورت بنائیں

فیس بک اس وقت دنیا کی دوسری بڑی مشہور ویب سائٹ ہے لیکن اس کے ڈیزائن میں متاثر کرنے والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ فیس بک کو ایک دلکش اور خوبصورت انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل کروم میں ’’فیس بک فلیٹ‘‘ (Facebook Flat) ایڈاون انسٹال کرنا…

اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کو فالتو فائلوں سے پاک کرنے کے لئے ایواسٹ کی مفت ایپلی کیشن

جب ہم نیا اسمارٹ فون خریدتے ہیں تو ابتدائی دنوں میں اس کی رفتار لاجواب ہوتی ہے۔ چند ماہ استعمال کے بعد اس کی حالت ایسی ہو جاتی ہے جیسے یہ وہ فون ہی نہیں۔ یہ کسی ہارڈویئر مسئلے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے لیکن نوے فیصد امکان اس بات کے ہوتے ہیں…

اپنے وائرلیس راؤٹر کی سکیوریٹی چیک کریں اور اسے محفو ظ بنائیں

کیا آپ نے کبھی چیک کیا ہے کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر کتنا محفوظ ہے؟ آپ کا فون اور کمپیوٹرز اس وائرلیس راؤٹر سے منسلک ہوتے ہیں، جتنا پریشان آپ اپنے فون یا پی سی کی حفاظت کے لیے ہوتے ہیں اتنی فکر آپ کو اپنے وائرلیس راؤٹر کی بھی کرنی…

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے ای میل بھیجنے کے چند سیکنڈز کے اندر اسے منسوخ (Cancel) تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایک دفعہ ای میل چلی جائے تو پھر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں رہتا۔ لیکن گوگل کروم میں جی میل کے لیے دستیاب ایڈاون Criptext Mail آپ کو زبردست اختیارات…

آپ کے کمپیوٹر کی صحت کا مکمل پیکیج

کمپیوٹر استعمال کے ساتھ ساتھ سست پڑتا رہتا ہے۔ اسے اس کی اصل رفتار پر بحال کرنے کے لیے کوئی آپٹمائزیشن پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیں تو لاتعداد پروگرامز مفت اور قیمتاً دستیاب ہیں۔ ہم ہر ماہ اس حوالے سے کسی نہ کسی مفت پروگرام کو…

لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی بیٹری بھی آپ کو شناخت کرنے کے لئے استعمال ہوسکتی ہے

کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے، تاہم اس طریقے میں کچھ رکاوٹیں بھی آ سکتی ہے۔انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو…