2016 میں آنے والے کچھ شاندار اسمارٹ فونز

اگر کو ئی آپ سے پو چھے کہ 2016میں کون سے شاندار ا سما ر ٹ فون آنے والے ہیں تو آپ شا ید کہیں گے سام سنگ گلیکسی ایس7 یا آئی فون7۔ کیونکہ یہی فون ہمارے ہاں زیادہ مقبول ہیں اور انھی کے بارے میں لوگ زیادہ جانتے ہیں۔ تا ہم کم شہرت یا فتہ برا…

فیس بک پر آنے والے نئے جعلی ڈِس لائیک بٹن کی فراڈاسکیم

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سا ئٹ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں لوگوں کو آگاہ کیا تھا کہ کمپنی ایک نئے فیچر(feature)پر کام کررہی ہے،اس فیچر کہ ذریعے آپ کسی پوسٹ کو ڈِس لائیک کر سکیں گے۔ یہ ڈِس لائیک بٹن دُکھ اور ہمدردی والی پوسٹس جن…

فیس بک کے بارے میں 15 دلچسپ باتیں

سو شل نیٹ ورکنگ کی سب سے مشہور ویب سا ئٹ فیس بک کی بہت سی حیران کر دینے والی باتیں جو لو گ عمو ماً نہیں جانتے ہوں گے، آئیے ہر دل عزیز ویب سائٹ فیس بک کے بارے میں ایسی پندرہ دلچسپ باتوں کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔ ایل پچینو (AL PACINO)…

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ…

ونڈوز 10 میں کوئی خرابی براہِ راست مائیکروسافٹ کے انجینئر سے ٹھیک کروائیں

ونڈوز 10 کے کئی اہم اور نئے فیچرز میں سے ایک فیچر سپورٹ کا بھی ہے۔ اس دفعہ مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ آپ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایج، ون ڈرائیو، آفس، ایکس باکس، بِنگ میں کوئی مسئلہ آرہا ہے، ونڈوز ایکٹی…

انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنائیں

آج کل کمپیوٹر ہر گھر میں موجود ہے اور بچوں کا کمپیوٹر استعمال کرنا لازمی ہو چکا ہے بلکہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے بچوں کو ذہین تصور کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر موجود ہو اور انٹرنیٹ نہ ہو؟ یہ تو ممکن نہیں۔ بچوں کو ذاتی کمپیوٹر فراہم کرنے والے…

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

گوگل اینڈروئیڈ کا نیا ورژن سامنے آ چکا ہے۔ گوگل نے حسب روایت اس نئے ورژن کو بھی ایک میٹھی چیز سے منسوب کیا ہے۔ گزشتہ ورژن چونکہ L تھا اور اس کی مناسبت سے اس کا نام ’’لولی پاپ‘‘ رکھا گیا تھا اسی طرح اب کی بار M کی باری تھی تو نام ’’مارش…

کسی بھی اسمارٹ فون کی تھری جی، فور جی یا ایل ای ٹی سپورٹ چیک کریں

تھری جی، فور جی اور ایل ٹی ای انٹرنیٹ کی آمد نے ہمارے لیے انتہائی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اب سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ایسا اسمارٹ فون ہو جس پر وہ اس تیز رفتار انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہو سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب تقریباً…

اپنے اینڈروئیڈ فون سے زلزلے کی شدت پیمائش کریں اور زلزلوں سے فوری آگاہ رہیں

8 اکتوبر کو برپا ہونے والے زلزلے سے پاکستان کے شمالی علاقے کے بعض شہر زبردست تباہی سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدّت ریکٹر اسکیل پر 7.8ریکارڈ کی گئی ہے۔ بہت سے ذہنوں میں یقیناً یہ سوال اُبھرا ہوگا کہ زلزلے کی شدّت کی پیمائش کس طرح کی جاتی…