سونی کی سپر بیٹری

اسمارٹ فونز کے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی تو ہر سال ہی تبدیل ہوجاتی ہے ، اگر کچھ تبدیل نہیں ہوتا تو وہ ہے بیٹری ۔ بیٹری کی ٹائمنگ بڑھانے کے حوالے سے بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں مگر اس حوالے سے انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جن…

نوکیا لومیافون کا سافٹ ویئر باآسانی ری انسٹال کریں

ویسے تو اینڈروئیڈ فونز سب سے زیادہ مقبول ہیں کیونکہ اینڈروئیڈ کے اوپن سورس ہونے کی وجہ سے اس کے سستے مہنگے ہر قسم کے فون دستیاب ہیں اور ہر کوئی اپنے بجٹ کے حساب سے فون خرید سکتا ہے۔ لیکن اینڈروئیڈ کے علاوہ ونڈوز فون پسند کرنے والوں کی بھی…

اصلی نام استعمال کرنے کی فیس بک پالیسی تبدیل

فیس بک نے اپنی اصل نام کی متنازعہ پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے۔ اب فیس بک کےصارفین آسانی کے ساتھ فرضی نام، تخلص یا قلمی نام استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے فیس بک سختی کے ساتھ صارفین کو اصل اور قانونی نام استعمال کرنے پر مجبور کرتا تھا اور…

آئی فون سے فالتو فائلز حذف کر کے خالی اسپیس حاصل کریں

اسمارٹ فون کئی کمپنیوں کے موجود ہیں لیکن جو اہمیت آئی فون کو حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس ایک خوبصورت آئی فون موجود ہو۔ کسی خوشی کے موقعے پر اگر تحفے میں آئی فون ملے تو خوشی دوبالا ہو جاتی ہے۔ آئی فون…

الوداع انٹرنیٹ ایکسپلورر

مائیکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نام لیں تو سب سے پہلے سست رفتار براؤزر کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ یہ تصور نیا نہیں ہے بلکہ گزشتہ ایک دہائی سے انٹرنیٹ ایکسپلورر نے اپنی شہرت خود اپنے ہاتھوں سے خراب کی ہے۔ لیکن اب وقت تبدیل ہورہا ہے۔…

بیٹری بچانی ہے تو بیٹری ڈاکٹر ضروری ہے

بیٹری ڈاکٹر ایک ایسی بیٹری سیونگ ایپ ہے جسے تقریباً سب جانتے ہیں اور اسے کبھی نہ کبھی استعمال بھی کیا ہوگا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ آپ کے فون کی بیٹری ٹائمنگ ڈبل کر دیتی ہے اور یہ کچھ حد تک صحیح بھی ہے۔ اس میں آپ ایک ہی کلک سے ان تمام…

آزمائیے بیدو براؤزر جس میں وڈیو ڈاؤن لوڈنگ سمیت کئی زبردست فیچرز موجود ہیں

کمپیوٹر پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پروگرام ’’ویب براؤزر‘‘ ہے۔ جب ویب براؤزر کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں کروم، فائرفوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ہی نام آتا ہے۔ کچھ لوگ اوپرا اور میکستھون براؤزر سے بھی واقف ہیں۔ ان تمام براؤزرز…

کرائے پر کار باآسانی بک کروائیں

کریم (Careem)کار سروس سے آپ گھر بیٹھے چند منٹوں میں کرائے پر کار حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سروس دنیا کے کئی شہروں میں کامیابی سے کام کرنے کے بعد پاکستان کے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے لیے دستیاب ہے۔ یہ سروس استعمال کرنے کے لیے ضروری…

جنوری 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جنوری 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

ٹائم ضائع کرنے والی ویب سائٹس کو بلاک کریں

بعض اوقات کوئی اہم کام کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ فیس بک سے دُور رہیں۔ یا پڑھائی وغیرہ پر توجہ دینے کے لیے فیس بک کو کچھ دیر کے لیے بلاک کر دینا بہت فائدے مند ثابت ہو گا۔ فیس بک یا دیگر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کو بلاک کرنے کے لیے عام…