دنیائے کرکٹ سے باخبر رہنے کے لئے کرک نامہ کی اردو اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

کراچی: دنیا کی پہلی اردو زبان کی کرکٹ ویب سائٹ کرک نامہ (Cricnama.com) نے صارفین کو ہمہ وقت دنیائے کرکٹ کی خبروں سے آگاہ رکھنے کے لیے اینڈروئیڈ ایپلی کیشن جاری کردی ہے۔ تاکہ صارفین اپنے پسندیدہ کھیل کی خبروں، تجزیے اور تبصروں سے ہر وقت…

گوگل کی جانب سے مزید 2 جی بی مفت اسٹوریج

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے Safer Internet Day کے موقع پر اپنے صارفین کو ایک چھوٹا سا کام کرنے پر 2 جی بی مزید مفت اسٹوریج اسپیس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ گوگل پہلے ہی اپنے جی میل اور گوگل ڈرائیور کے صارفین کو 15 گیگا بائٹس…

ڈیسک ٹاپ کی بورڈ ریموٹلی اینڈروئیڈ پر استعمال کریں

کمپیوٹنگ میں ہم اس موضوع پر شائع کر چکے ہیں کہ کس طرح آئی فون یا اینڈروئیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس بار آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح کمپیوٹر کی بورڈ کو اینڈروئیڈ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔…

اب آپ بے فکر ہو کر اپنا فون بچوں کو گیمز کھیلنے کے لیے دے سکتے ہیں

آج کل اسمارٹ فون پر گیم کھیلنا بچوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ کوئی بھی جگہ ہو بچے تنگ کر رہے ہوں تو ان سے بچنے کا آسان حل یہی بن گیا ہے کہ انھیں فون میں موجود گیم کھیلنے میں مشغول کر دیں۔ لیکن فون سے ہمارے دیگر معاملات بھی چلتے ہیں تو بچوں کو…

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

چھوٹے بچوں کے لیے ایسی خاص ڈیوائسز بنائی جا رہی ہیں جنھیں بچے گھڑی کی طرح پہن سکتے ہیں یا آپ انھیں بچوں کی جیب میں ڈال کر نہ صرف ہر وقت ان کے مقام سے باخبر رہ سکتے ہیں بلکہ کئی ڈیوائسز میں انھیں کال کرنے کی بھی سہولت موجود ہوتی ہے اور…

کیا آپ کی غیر موجودگی میں کسی نے کمپیوٹر چلایا؟

سوال: کیا ایسا کوئی طریقہ ہے جس کے ذریعے میں جان سکوں کہ آیا میری غیر موجودگی میں کسی نے میرا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر چلایا تھا کہ نہیں۔ اور اگر یہ بھی پتا چل سکے کہ کتنی دیر تک چلایا تھا تو بہت اچھا ہوگا۔ جواب: جی ہاں، بغیر کسی تھرڈ پارٹی…

اسپیڈ ٹپس… جو کام نہیں کرتیں

آپ نے ڈیوائسز کی اسپیڈ بڑھانے کی کئی ٹپس پڑھی اور سنی ہوں گی۔ لیکن کئی ایسی ٹپس ہیں جو درحقیقت کام نہیں کرتیں۔ اس لیے ایسی ٹپس آزمانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آئیے آپ کو ایسی مشہور ٹپس کے بارے میں بتاتے ہیں جو بہت عام ہیں لیکن سراسر فرضی ہیں، ان…

سام سنگ گلیکسی فون بیک اپ اور اپ گریڈ کریں ’’کائیز‘‘ سے

سام سنگ گلیکسی ایک معروف ترین اسمارٹ فون سیریز ہے۔ جس طرح آئی فون کو کمپیوٹر پر مکمل بیک اپ کرنے اور اس کا آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لیے آئی ٹیونز دستیاب ہے بالکل اسی طرح سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے لیے ایک پروگرام ’’کائیز‘‘ فراہم کر…

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…

سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کی درستگی چیک کریں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی آمد نے آپٹیکل ڈِسک ڈرائیوز (ODD) کا استعمال انتہائی محدود کر دیا ہے۔ آپٹیکل ڈِسک ڈرائیو جسے ہمارے ہاں عموماً سی ڈی ڈرائیو یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کہا جاتا ہے،کو اب بمشکل ونڈوز کی انسٹالیشن کے وقت ہی استعمال کیا جاتا…