وٹس ایپ پر پیغامات کا اقتباس کیا جا سکے گا

وٹس ایپ پر بات کرتے ہوئے اس وقت بہت اُلجھن ہوتی ہے جب یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سا پیغام کس بات کا جواب ہے۔ خصوصاً گروپ چیٹنگ کے دوران جب ایک سے زائد لوگ آپس میں بات کر رہے ہوں تو اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں۔ باتوں کی اس کھچڑی کو سُلجھانے کے…

فیس بک پر تبصرے میں وڈیو اور میسنجر سے ایس ایم ایس کرنے کی سہولت

فیس بک ایک اور بہت بڑی تبدیلی متعارف کرانے کے قریب ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلد فیس بک پر تبصروں میں وڈیوز بھی پوسٹ کی جا سکیں گی۔اس فیچر پر کئی ماہ سے کام جاری تھا اور اب آخرکار یہ فیس بک کا حصہ بننے کے قریب ہے۔ فیس بک کے پروڈکٹ منیجر بوب…

لینوو کا مڑنے کی خاصیت رکھنے والا فون

اس وقت لینوو ٹیک ورلڈ 2016 کی تقریب جاری ہے جس میں لینوو کی جانب سے کئی شاندار مصنوعات کا دیدار کرایا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں لینوو نے اپنا بینڈ ایبل یعنی مڑنے کی صلاحیت رکھنے والا فون بھی متعارف کرایا ہے۔ یہ فون اس قدر مڑ سکتا ہے کہ اسے…

پاکستانی ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کے درمیان نوک جھونک ہمیشہ سے جاری رہتی ہے۔ کبھی بھارتی ہیکرز پاکستانی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تو کبھی پاکستانی ہیکرز بھی بھارتی سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنا پلڑا بھاری…

ٹیلی نار پر فیس بک مفت استعمال کریں

ٹیلی نار اور فیس بک کے باہمی اشتراک سے اب ٹیلی نار صارفین اپنے اسمارٹ فون پر مفت فیس بک استعمال کر سکیں گے۔ موبائل ڈیٹا استعمال کرنے والے ٹیلی نار کے صارفین فس بک فلیکس کے ذریعے اس سہولت کو استعمال کر سکیں گے۔ ٹیلی نار ٹالک شاک اور ڈیجوس…

ہیکرز نے 32 ملین ٹوئٹر پاس ورڈز فروخت کے لیے پیش کر دیے

پچھلے ہی دنوں مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں جس کی وجہ ان کا چوری شدہ پاس ورڈ تھا جو کہ ہیکرز نے لنکڈان کے چوری ہونے والے ڈیٹا بیس میں سے حاصل کیا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹوئٹر کے 32 ملین صارفین کی لاگ ان…

وٹس ایپ میں موجود میڈیا فائلز کی صفائی کریں

پیغامات کا تبادلہ کرنے کے لیے وٹس ایپ اس وقت سب سے مقبول ایپلی کیشن ہے۔ اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیز اسے پہلے سے ہی فون میں شامل کر دیتی ہیں۔ وٹس نے واقعی ہی چیٹ کرنے کی دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔ اب سبھی دن بھر…

فیس بک پر جلد ٹویٹس جیسی پوسٹس ہو سکیں گی

فیس بک پر صارفین کی تمام پوسٹس ان کی ٹائم لائن پر موجود رہتی ہیں۔ اس طرح کئی سال پرانی پوسٹس بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ حالانکہ اکثر انسان موڈ کے لحاظ سے کچھ پوسٹ کر دیتا ہے جسے وہ مستقل اپنی ٹائم لائن کی زینت نہیں بنانا چاہتا۔ شاید یہی وجہ ہے…

ایس ایم ایس کے ذریعے تنگ کرنے والوں کو مستقل طور پر بلاک کریں

آج کل ہر چیز کی مارکیٹنگ زوروں ہے۔ ایس ایم ایس مارکیٹنگ کی بات کی جائے تو اس پر تو کچھ زیادہ ہی زور نظر آتا ہے۔ تقریباً ہر فون رکھنے والے کو دن بھر کہیں نہ کہیں سے تشہیری ایس ایم ایس آتے ہی رہتے ہیں۔ فالتو ایس ایم ایس بھیجنے میں موبائل…

مارک زکربرگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

کہتے ہیں ہر سیر کو سوا سیر مل ہی جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا مارک زکربرگ کے ساتھ جب ہیکروں نے ان کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرڈالے۔ ہوا کچھ یوں کہ اتوار کے روز ہیکروں کے ایک OurMine  نامی گروپ نے فیس بک کے بانی اور جانی مانی شخصیت مارک…