آئی فون کو بٹوے سے چارج کریں

اگر آپ کے پاس آئی فون 6 پلس یا 6S پلس کے علاوہ آئی فون کا کوئی ماڈل ہے تو اس بات کی قوی امید ہے کہ آپ بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہوں گے۔ جب بیک گراؤنڈ پر درجنوں اپ ڈیٹس اور ایپلی کیشنز چل رہی ہوتی ہیں، فون آپ کے ہر مقام کو نقشے پر نوٹ کر رہا…

اب آپ فیس بک کے ذریعے ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں

میسجنگ ایپلی کیشنز کے ہوتے ہوئے ہم روایتی ایس ایم ایس کو تو تقریباً بھول ہی چکے ہیں۔ جب سارے دوست فیس بک پر آن لائن رہتے ہیں تو ظاہر ہے ہم ان سے فیس بک پر ہی رابطہ کریں گے۔ صارفین کی اسی دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک نے میسنجر میں ایس…

دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

20 سام سنگ گلیکسی S3 2012 میں متعارف کرایا جانے والا سام سنگ گلیکسی S3 دنیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست میں 20 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اینڈروئیڈ 4 کے حامل اس فون نے سام سنگ کے لیے نئی تاریخ رقم کی اور اسے اسمارٹ فون بنانے…

نازیبا مناظر نشر کرنے پر پیمرا کا جیو ٹی کو شوکاز نوٹس

ایکسپریس ٹریبیون پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے منگل کے دن جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے عامر لیاقت کے شو میں نازیبا حرکات کی وجہ سے جیو ٹی وی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔…

ون پلس 3 آخر کار آ ہی گیا

ون پلس ایک دلچسپ کمپنی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوسروں کے مقابلے میں کافی بہتر اسمارٹ فون فراہم کر سکتی ہے۔ اگر آپ کی جیب ایپل آئی فون یا سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون خریدنے کی اجازت نہیں دیتی تو بے فکر رہیں، ون پلس 3 سام سنگ…

فیس بک نے خودکشی کی روک تھام کا فیچر متعارف کرا دیا

فیس بک کی آمد کے بعد کم از کم یہ ہوا کہ لوگ اپنے جذبات کی بھڑاس اس پر نکال دیتے ہیں۔ اس طرح باآسانی یہ اندازا ہو جاتا ہے کہ اس وقت کس کا موڈ کیسا ہے۔ خودکشی کے بارے میں سوچنے والے بھی زیادہ تر اپنے آخری الفاظ فیس بک پر شیئر کر جاتے ہیں۔…

ٹوئٹر پر اب اپنی ٹویٹس بھی ری ٹویٹ کی جا سکتی ہیں

ایک طرف فیس بک ہے جو ہماری پرانی پوسٹس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انھیں دوبارہ شیئر کرنے کے لیے پیش کر دیتی ہے تو دوسری طرف ٹوئٹر ہے جس پر اپنی ہی ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ بہرحال اب ٹوئٹر نے اپنے صارفین کو یہ سہولت فراہم کر دی ہے کہ…

پاکستانی ایپلی کیشن سلائیڈ کے ڈاؤن لوڈز دس لاکھ سے تجاوز کر گئے

سلائیڈ ایپلی کیشن جو کہ ایک پاکستانی کی بنائی ہوئی ایپلی کیشن ہے کو صرف آٹھ ماہ کی مدت میں دس لاکھ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ یہ ایپلی کیشن پاکستان سے تعلق رکھنے والے جنید ملک نے بنائی ہے۔ سلائیڈ ایپلی کیشن کی مقبولیت کے…

کمپیوٹر نہیں مرغیاں غربت کو ختم کر سکتی ہیں

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اس وقت دنیا کے امیر ترین انسان ہیں جن کی مالیت 79.4 بلین امریکی ڈالر ہے۔ فرض کریں اگر وہ اتنے امیر نہ ہوتے بلکہ انتہائی غریب ہوتے اور یومیہ صرف دو ڈالر کما رہے ہوتے تو وہ کیا کام کرتے؟ اس سوال کا جواب انھوں نے…

ایسی ڈیوائس جو بغیر چھوئے بینک کارڈ کی تفصیلات کاپی کر سکتی ہے

بینک کارڈز کے ذریعے رقم کی ادائیگی دنیا بھر میں عام ہے۔ یہ ایسی سہولت ہے جو انسان کو ہر جگہ رقم لیے پھرنے سے نجات دلا دیتی ہے۔ اور آج کل چونکہ تقریباً ہر جگہ بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی قبول کی جاتی ہے اس لیے اس کا استعمال انتہائی بڑھ چکا…