مارک زکربرگ کی ہیکرز کو شکست دینے کی دلچسپ کوشش

فیس بک سی ای او مارک زکر برگ انسٹاگرام کے یومیہ 500 ملین فعال صارفین کی خوشی مناتے نظر آئے۔ اس موقعے پر انھوں نے انسٹاگرام کی پوسٹ کی طرز پر بنائے ایک کارڈ کو تھاما ہوا ہے اور ان کی خوشی ان کے چہرے کی مسکراہٹ سے عیاں تھی۔ لیکن اسی…

دنیا بھر میں چیٹنگ ایپلی کیشنز استعمال کرنے کے لیے خاص سم

آج کل ہماری ساری بات چیت چیٹ ایپلی کیشنز کے ذریعے ہوتی ہے۔ اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر وقت انٹرنیٹ موجود رہے۔ چاہے اس کے لیے ہم وائی فائی سے کنیکٹ رہیں یا ڈیٹا استعمال کرنا پڑے۔ چیٹ ایپلی کیشنز کی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اٹلی کی…

چین امریکا سے 3 سال پہلے 2020 تک ایگزا سکیل سپر کمپیوٹر بنا لے گا

چین نے ایک بار پھر 93 پیٹا فلوپس کی پروسیسنگ پاور کے ساتھ تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹر سن وے ٹائی ہو لائٹ(Sunway TaihuLight) بنا لیا ہے ۔ اب چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس سائنسز کے ماہرین نے 2020 تک یعنی امریکا سے 3سال پہلے ایگزا سکیل سپر…

موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں بیمار کرسکتی ہیں

یہ بحث ایک شدت اختیار کرگئی ہے کہ آیا موبائل فون اور دیگر کمیونی کیشن کے آلات سے خارج ہونے والی شعاعیں انسانی صحت کو متاثر کرتی ہیں یا نہیں۔ کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ شعاعیں انسانی دل و دماغ کو متاثر کرتی ہیں اور جبکہ کچھ کہتے ہیں…

فون کو ناپسند کرنے والوں کے لیے خاص فون

اسمارٹ فون ہماری زندگی میں رچ بس گئے ہیں۔ ہم کسی بھی جگہ موجود ہوں ہماری توجہ اپنے فون کی طرف رہتی ہے۔ اگر تھوڑی دیر کے لیے فون جیب میں رکھ بھی لیا جائے تو کسی پیغام کی اطلاع یا کال دوبارہ اس پر نظر جمانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے…

ایسا سی وی جس نے بغیر انٹرویو زبردست نوکری دلا دی

آج ہم ایسے مقابلے کے دور میں زندہ ہیں جہاں صلاحیتیں تو درکار ہوتی ہی ہیں صلاحیتوں کو درست انداز میں پیش کرنا بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اگر آپ کسی کام میں مہارت رکھتے ہیں تو جب تک اسے دلکش انداز میں دوسروں کو نہ دکھائیں کوئی آپ کا معترف…

بھارتی ہیکرز کے تازہ حملے میں سی ایس ڈی کی ویب سائٹ ہیک

پچھلے ہی دنوں کچھ ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لی تھیں۔ ان ہیکرز کے پیغامات پاکستان کے حق میں تھے جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کی چپقلش کافی عرصے سے جاری ہے۔ اس کا…

ایل جی کا جدید ٹی وی جو مچھروں کو بھی بھگا سکتا ہے

معروف جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی اپنی نت نئی جدید مصنوعات کے حوالے سے مشہور ہے۔ انڈیا میں موجود اس کمپنی کے ذیلی ادارے نے ایسا ٹی وی متعارف کرایا ہے جو مچھروں کو بھگانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آج کل زیکا ڈینگی وائرس انتہائی ملک…

جولائی 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

اسمارٹ فون ایپلی کیشن کی مدد سے قرآن حفظ کریں

آج کل سیکھنے سکھانے کا ہر کام ہم فون سے کرنے کے عادی ہیں کیونکہ تقریباً ہر حوالے سے ایپلی کیشنز مفت دستیاب ہیں۔ اگر آپ قرآن پاک کو حفظ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا اپنے بچوں کو اسمارٹ فون کے ذریعے حفظ قرآن کی تعلیم دینا چاہتے ہیں تو اس…