نومبر 2014ء کا شمارہ
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- سلک روڈ 2 بھی شٹ ڈاؤن کردی گئی، مالک گرفتار
- اشاروں کی زبان کو تحریر میں بدلنے والا ٹیبلٹ
- پانچ لاکھ ڈالر انعام جیتنے والاوئیر ایبل کواڈ کوپٹر: جو آپکا پیچھا کرتے ہوئے سیلفی بنا کر آپ کی ہتھیلی پر آ بیٹھے گا
- یونی ورسٹی کا داخلہ امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرنے والا سافٹ ویئر
- اسرائیلی کمپنی کی نئی ٹیکنالوجی ، موبائل تیس سیکنڈ میں مکمل چارج
- اسرائیلی کمپنی کی نئی ٹیکنالوجی ، موبائل تیس سیکنڈ میں مکمل چارج
- فیس بک سے صارفین کے ڈیٹا حاصل کرنے کی حکومتی درخواستوں میں اضافہ
- 19 سال سے ونڈوز میں موجود خرابی آخر کار دور کردی گئی
- ایک دن میں 9 ارب ڈالر سے بھی زیادہ کی اشیاء فروخت
- ایپل ڈیوائسس پر حملہ کرنے والا مال ویئر
- سام سنگ اور این ویڈیا کا” پھَڈا“ مزید بڑھ گیا
- پائریٹ بے کے شریک بانی کو ساڑھے تین سال کی قید
- مائیکروسافٹ لنک کی ری برانڈنگ
- اسپیس ایکس کم قیمت انٹرنیٹ کے لئے مائیکرو سٹیلائٹس تیار کررہا ہے
- فیس بک مسینجر کے فعال صارفین کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کرگئی
خصوصی مضامیین
- آن لائن وائرس اسکینرز
- دنیا بھر میں یوٹیوب کی بندش کی کہانی
- آن لائن کورسز کے ذریعے اینڈروئیڈ ایپس بنانا سیکھئے
- کمپیوٹنگ ٹپس
- وائی فائی نیٹ ورک کی کارکردگی بہتر بنائیں
- ایپلی کیشنز کے زیر استعمال پورٹس کے بارے میں جانیئے
- وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
- جی میل پر ہر نئی ای میل کی اطلاع بذریعہ SMS حاصل کریں
- کمپیوٹر وژن سینڈروم سے بچاؤ کے طریقے
مفت ڈاؤن لوڈز
- بیدواینٹی وائرس 2015
- ایک ایسا براؤزر جو بیک وقت کروم، فائرفوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر بھی ہے
- کلین ماسٹر فار پی سی
- تصاویر ڈیزائننگ کے دلچسپ تجربے کریں
- ونڈوز ایکس پی کو طویل عرصے تک کے لیے محفوظ بنائیں
- بلر وڈیوز کی کوالٹی بہتر بنائیں
- یو ایس بی کے ذریعے ایک پورٹ ایبل ونڈوز استعمال کریں
- گوگل سافٹ ویئر ریموول ٹول
- کمپیوٹر کو گیمز کھیلنے کے لیے تیار کریں
- اینڈروئیڈ ڈیوائس کو پی سی پر بیک اپ کریں
- صرف وہی پروگرامز چلائیں جن پر آپ کو اعتماد ہو
- خان اکیڈمی کی تمام وڈیوز آف لائن دیکھیں
- اور دلچسپ براؤزر ایڈ اونز۔۔۔
assalam o alikum plzzz apne pc par tv chanels chalaanay k liye tariqa to bata din
how to recover area 51 acount
Dear Sir. Tell me address of your islamabad retailers.
ہند میں بھی آپ کے رسالے مل سکتے ہیں کیا ؟ ؟ ؟