جولائی 2016ء کا شمارہ
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- گوگل کروم کا ایڈوبی فلیش پلیئر کی حوصلہ شکنی کا فیصلہ
- ایک ہی سال میں صرف گوگل پر 24 ارب سیلفیز اپ لوڈ کی گئیں
- ایک ایسی کمپیوٹر چپ جو حساب کتاب میں نالائق ہے
- ٹوئٹر پر ٹویٹ کی طوالت میں اضافہ
- سافٹ ویئر کی غلطی سے 31 ارب ین کا نقصان
- انٹل مور کے قانون کو تبدیل کرنا چاہتا ہے
- مائیکروسافٹ نے وائی فائی سینس ٹیکنالوجی ترک
- انتہائی محفوظ ہونے کا دعوے دار اینڈروئیڈ اسمارٹ فون
- مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ بطور معاون استاد
- اوپرا ویب براؤزر اب بیٹری بھی بچائے گا
- یوٹیوب پر جعلی ویڈیو views کی روک تھام
- فیس بک کا ہائی اسپیڈ پبلک وائی فائی نیٹ ورک
- ایپل آئی فون کا گلاس باڈی والا ماڈل بھی بنا رہا ہے
- عوام کتنی خوش ہے، یہ اب ٹوئٹر سے پتا چل جائے گا
- شومی نے مائیکروسافٹ سے ہزاروں پیٹنٹس خرید لیں
- مختصر یو آر ایل باعثِ زحمت بھی بن سکتے ہیں
- اشتہار دکھانے والی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہوشیار ہوجائیں
- موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں بیمار کرسکتی ہیں
خصوصی مضامین
لوگو ٹریسنگ سیکھیں(پہلاحصہ) – عمران شہزاد
2016 کے 10 بہترین اینٹی وائرس – امانت علی گوہر
اینڈروئیڈ کا اگلا ورژن ، اینڈروئیڈ این – نیا کیا ہے؟
وی پی این کیا ہے؟ – حسن لطیف
کمپیوٹنگ ٹپس
-
کیا آپ کا اینڈروئیڈ فون کسی نے کھولنے کی کوشش کی تھی؟
-
مائیکرو سافٹ ونڈوز 10 میں کلاسک اسٹارٹ مینو حاصل کریں
-
مائیکروسافٹ ورڈ میں بھی حساب کتاب کیجئے
-
ہر آپریٹنگ سسٹم کو فلیش ڈرائیو کے ذریعے نصب کیجئے
-
اپنے گوگل اکاؤنٹ کا ڈیٹا براہ راست ڈراپ باکس یا وَن ڈرائیو میں منتقل کریں
-
کیا ہے جو ڈسک اسپیس گھیر کر بیٹھا ہے؟
-
بغیر کسی اضافی سافٹ ویئر کے اسمارٹ فون میں یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیجئے
-
راہ چلتے مل جانے والی فلیش ڈرائیو آپ کو پھنسانے کی ایک چال بھی ہوسکتی ہے
Comments are closed.