کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 126

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • وٹس ایپ فار بزنس، وٹس ایپ بھی پیسے کمانا چاہتا ہے
  • کوالکوم اگلی نسل کی وائی فائی چپس اسی سال پیش کر دے گا
  • مائیکروسافٹ ونڈوز وِستا کی موت، دِن کا اعلان کر دیا گیا
  • آئی بی ایم کے محقیقین 1 ایٹم پر 1 بِٹ محفوظ کرنے میں کامیاب
  • مصنوعی ذہانت سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص میں بڑی کامیابی
  • اسپیم ای میل بھیجنے والی مارکیٹنگ کمپنی کا ڈیٹا بیس لیک
  • لیتھیئم آئیون بیٹری کے 94 سالہ موجد نے نئی بیٹری ایجاد کر لی
  • سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال تنہائی کے احساس میں اضافہ کرتا ہے
  • دھرما رانسم ویئر کی انکرپٹڈ فائلیں اب واپس حاصل کی جا سکتی ہیں
  • نئے اسٹیٹس کی ناکامی، وٹس ایپ کا پرانا ٹیکسٹ اسٹیٹس بحال
  • ’’میزو‘‘ سب پر بازی لے گیا، 20 منٹ میں بیٹری مکمل چارج
  • بِٹ کوائن کرنسی بھی مجرموں کو ڈنمارک کی پولیس سے نہیں بچا سکتی
  • خلا سے آنے والے باردار ذرات بھی کمپیوٹر کو کریش کر سکتے ہیں
  • حکومت پاکستان کا گستاخانہ مواد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
  • سی آئی اے کتنا بڑا ہیکر ہے، وِکی لیکس نے بھانڈا پھوڑ دیا

    خصوصی مضامین

وائٹ بورڈ اینی میشن بنانا سیکھیں اور آن لائن پیسے کمائیں   –   عمران شہزاد

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

 کہیں انجانے میں آپ سائبر مجرم تو نہیں بن رہے؟   –   علمدار حسین

ہنر مندوں کے لئے انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے ہُنر  –   علمدار حسین

مفلوج افراد کیلئے نعمت، مفلوج افراد دماغ سے ٹائپنگ کرسکیں گے  –  رانا محمد امین اکبر

 

کمپیوٹنگ ٹپس

  • جِف بنائیں یا وڈیو کنورٹ کریں ہر فن مولا مفت کنورٹر حاضر ہے
  • آنکھوں کو کمپیوٹر اسکرین کے مضر اثرات سے باآسانی بچائیں
  • ایسی ایپ جو کسی بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے
  • ایسا زبردست سکیوریٹی پروگرام جو آپ کے فون اور پی سی میں ضرور موجود ہونا چاہیے
  • گیمز کا صحیح لطف اُٹھانے کے لیے فیس بک کا نیا پروگرام
  • لاکھوں ویب سائٹس کی اہم معلومات لیک، اپنی ویب سائٹ کو فوراً محفوظ بنائیں
  • چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں
  • جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں
  • تنگ کرنے والے انجان نمبروں کے مالک کا نام جانیں
  • بلوٹوتھ ہیڈفون کی بیٹری کی صورتِ حال اپنے فون سے جانیں
  • پی سی پر اینڈروئیڈ استعمال کریں بالکل منفرد انداز میں
  • غیرضروری اور ناپسندیدہ کالز و پیغامات سے جان چھڑائیں
  • جعلی اور دھمکی آمیز کالز کو رپورٹ کریں
  • پی ڈی ایف کو سو فیصد درست فارمیٹنگ کے ساتھ ورڈ فائل میں کنورٹ کریں
  • بہترین فیچرز سے لیس ایک زبردست اور مفت آڈیو ایڈیٹر حاصل کریں
  • اپنی تمام کلاؤڈ اسٹوریجز کو ایک ساتھ استعمال کریں
  • نقشہ جات کو آف لائن دیکھنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں
  • عام کاپی پیسٹ میں کئی زبردست فیچرز حاصل کریں
  • کسی کی بھی فیس بک پروفائل دیکھیں ایک نئے انداز میں

پی سی ڈاکٹر میں جانیں کمپیوٹر و انٹرنیٹ مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

2 تبصرے
  1. Mustafa Kamal-usa says

    اے رب ذ والجلال قلم کو جلال دے ، تحریر کوحسین بناخدوخال دے ، لفظوں کو حسن اور کشش کو کمال دے ، ایک ایک لفظ کو نور کے سانچے میں ڈال دے ، تو بے نیاز ہے میرے مولا تو بے نیاز ہے ، آئینہء خیال کو حسن و جما ل دے ، یا رب یا رب میرے دماغ کو فکر و خیال دے ، وہ عشق دے کہ جس کی زمانہ مثال دے ۔۔،،۔۔ دعاۓ خیر و بر کت ۔۔۔،،،۔۔۔ براۓ قلمکاران ۔۔۔،،۔۔۔ دل دل پاکستا ن ۔۔۔۔۔،،،۔۔۔۔۔ https://uploads.disquscdn.com/images/30d2bd2bbd9dc068e5e6a0dfb57c355166bed6ea77dab9d5ebe5e6187e7b4f45.jpg

  2. Mustafa Kamal-usa says

    شکر ہے خدا اے پاک دلبر جانی اور ہم کو بنایا پاکستانی ہاں ہاں ہمیں بھی بنایا پاکستانی ۔۔۔ محترم ایڈیٹر صاحب ذرا کوئی طریقہ لکھیۓ کہ ہم 7 سمندر پار کے رہنے والے لوگ بھی بزریعہ ڈاک گھر بیٹھے کمپیوٹینگ اردوکو مکمل پڑھ لیا کریں عین نوازش ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ایم نیو یارکر بروکلین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ہم نے ایک صاحب کو پچاس $$$$$$
    ۔۔۔۔۔ ڈالر کیش دیۓ کہ پاکستان کراچی جا رہے ہو تو ہمارے لیۓ یہ میگزین جاری کرا دیجیۓ گا لیکن یہ شخص 3 ماہ پاکستا ن رہ کر واپس میرے50 $$$$$$ لا کردے دیۓ کہ مجھے کمپیوٹنگ آفس نہیں ملا ؟؟؟؟ شکریہ ۔۔۔۔۔

Comments are closed.