فروری 2015ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا فروری 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

 

  • سال 2020 ء میں ڈیٹا اسٹوریج کی طلب و رسد میں زبردست فرق پیدا ہوجائے گا
  • مائیکرو چِپ میں تانبے کی تاروں کے بجائے لیزر کا استعمال
  • سائنس دان سلیکان کے دو جہتی بہروپ سلی سین سے دنیا کا پہلا ٹرانسسٹر بنانے میں کامیاب
  • اپنی مرمت آپ کرنے والے الیکٹرانک سرکٹ کی جانب ایک اور اہم قدم!
  • فیس بک کی جانب سے تھریٹ ایکسچینج کا قیام
  • ذہن کلیدی تختہ ، جو آپ کی ہر” کلیدی حرکت“ پر نظر رکھتا ہے
  • مائیکروسافٹ نے ایک دہائی سے بھی پرانی خرابی آخر کار دور کر ہی ڈالی
  • ریپڈ شیئر کا سروس معطل کرنے کا اعلان، صارفین کو ڈیٹا محفوظ کرنے کی ہدایت
  • ہمارا ایک بڑا گاہک، اب ہماری چِپس استعمال نہیں کرے گا۔ کوالکوم
  • فیس بک پر آپ کی پسند آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے
  • مائیکروسافٹ ونڈوز سرور کا اگلا ورژن 2016ء میں جاری کیا جائے گا
  • مائیکروسافٹ ونڈوز سرور کا اگلا ورژن 2016ء میں جاری کیا جائے گا
  • رسبری پائی کا نیا ورژن جاری، کارکردگی میں 6 گنا تک بہتر
  • لچکدار نینو جنریٹر جو پٹھوں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتا ہے
  • ٹوئٹر سے ڈیٹا کے حصول کے لئے درخواستوں میں زبردست اضافہ

خصوصی مضامیین

  • کس کمپنی کی ہارڈڈرائیوز زیادہ پائیدار ہیں؟ (امانت علی گوہر)
  • میل مَرج سے ہزاروں خطوط چند منٹوں میں بنائیں
  • ٹورینٹس کلاؤڈ اسٹوریج میں ڈاؤن لوڈ کریں
  • گوگل ڈرائیو کی مدد سے تصویر کو متن میں بدلیں
  • فلموں کے اردو سب ٹائٹلز خود بنائیں
  • کمپیوٹنگ ٹپس
  • مورفنگ سیکھئے (عمران شہزاد)
  • اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے (علمدار حسین)
  • اینڈروئیڈ لولی پاپ کی 10 نئے فیچرز  (علمدار حسین)
  • خبردار! تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

درجنوں مفت ڈاؤن لوڈز

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

 

3 تبصرے
  1. Sharikhusain Sayed says

    I want mahanama computing

    bahut bar request di par kch bhi response nahi mila

  2. کہاں ریکویسٹ کی آپ نے؟ ہماری طرف سے ہر ریکویسٹ پر تصدیقی ای میل بھیجی جاتی ہے۔

  3. Aaiqa Muhammad Shami says

    Bhai ye download kahan se hoga

Comments are closed.