Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ٹیکنالوجی نیوز
فیس بک انسانی نفسیات سے کھیلتا ہے، سابق صدر پھٹ پڑے
خدا ہی جانتا ہے کہ یہ ہمارے بچوں کے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟، شان پارکر کی دہائی
قاتل روبوٹس پر جلد پابندی کی ضرورت ہے، سائنسدان
مستقبل کی خوفناک حقیقت کی نمائندگی کرتی یہ مختصر فلم دیکھیے
ننٹینڈو 2018 میں سوئچ کے 30 ملین یونٹ فروخت کرے گا
کمپنی نے پروڈکشن میں اضافے کے بعد ان توقعات کو 14 ملین یونٹ تک پہنچا دیا۔
ایچ ٹی سی کو مسلسل دسویں کوارٹر میں مالیاتی خسارہ
تجزیہ کاروں کو ابھی بھی شک ہے کہ کمپنی چوتھے کوارٹر میں کچھ بہتر کارکردگی دکھا پائے گی۔
ننٹینڈو سوئچ نے پہلا ویڈیو سٹریمنگ ایپ ہولو شامل کر دیا
سپوٹی فائی Spotify نے اپنے صارفین سے سوال کیا ہے کہ کیا انہیں ننٹینڈو سوئچ کے لیے ایپ درکار ہے یا نہیں
سٹیم کی بڑی کامیابی، گیمز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی
سٹیم نے پرسنل کمپیوٹر پر گیمنگ کی دنیا ہی بدل کر رکھ دی ہے۔
سونی، ننٹینڈو سوئچ کا مقابلہ نہیں کرے گا
پلے اسٹیشن مقابلہ شروع کرنےکا ارادہ نہیں رکھتا
ویتنام کی کمپنی نے آئی فون 10 کی سب سے اہم خوبی کو دھوکا دے دیا
ویتنام کی کمپنی کا کہنا ہے کہ فون کو محفوظ کرنے کے لیے ہاتھ کے انگوٹھے کی شناخت کی تکنیک زیادہ کارگر ہے۔
سرد موسم میں آئی فون 10 کی اسکرین کام کرنا چھوڑ دیتی ہے
ایپل نے صارفین کو تسلیاں دینا شروع کر دیں
فیس بک کے پہلے صدر نے ویب سائٹ کے اصل مقصد سے پردہ اُٹھا دیا
سوشل میڈیا ویب سائٹس انسانوں کی خامیوں سے فائدہ اُٹھاتی ہیں