ونڈوز اسپلیش اسکرین کو بائی پاس کیجیے
ونڈوز اسپلیش اسکرین کو بائی پاس کرنے سے آپ اپنے سسٹم کا بوٹ ٹائم کچھ کم کر سکتے ہیں۔اس کام کو سرانجام دینے کے لیے رن میں msconfig لکھ کر اینٹر پریس کریں۔
’’سسٹم کنفیگریشن‘‘ کی ایپلٹ کھل جائے گی۔
اس میں سے ’’بوٹ‘‘ ٹیب میں آجائیں۔
’’بوٹ آپشنز‘‘ میں موجود "No GUI boot” کے ساتھ چیک لگا دیں۔
Comments are closed.