اینڈرائیڈ کے گیمز پی سی پر کھیلیں

آج کل اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلیٹس بہت عام ہو چکے ہیں۔ اینڈروئڈ کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اسے حاصل کرنے کی اہم وجہ اس کے لیے دستیاب بے شمار دلچسپ گیم اور ایپلی کیشنز ہیں۔

آپ نے بھی یقینا اینڈرائیڈ موبائل یا ٹیبلیٹ پر کئی مزے دار گیم کھیلے ہوں گے۔ گیمز کے علاوہ اینڈرائیڈ کے لیے کئی زبردست ایپلی کیشنز بھی دستیاب ہیں۔ خاص کر تصاویر پر ایفیکٹس ڈالنے والی ایپلی کیشنز تو بہت ہی مشہور ہیں۔ اینڈرائیڈ کی ساری ایپلی کیشنز اور گیمز کا مزہ اب آپ پی سی پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ Blue Stacks سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اینڈرائیڈ کی کوئی بھی ایپلی کیشن یا گیم اپنے پی سی پر کھیل سکتے ہیں۔
اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے سسٹم میں کم از کم دو جی ریم موجود ہو۔

اگر آپ کو یہ پروگرام انسٹال کرتے ہوئے گرافکس کارڈ ایرر کا سامنا ہو تو یہ تحریر ملاحظہ فرمائیں:

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

سام سنگ

بلیو اسٹیکس گرافکس کارڈ ایرر کیسے ٹھیک کریں

دستیابی: مفت
فائل سائز: 8.8MB
مطابقت: ونڈوز اور میک

ڈاؤن لوڈ کریں

 

BlueStack-Screenshot

5 تبصرے
  1. usman says

    sir ji ap k soft ware download nahi ho rahy

  2. usman says

    sir ji ap k soft ware download nahi ho rahy

  3. Ali says

    آپ سب کی اطلاع کےلئے عرض ہے کہ یہ سافٹ ویئر میرے لیپ ٹاپ پر انسٹال ہو گیا ہے اور چل بھی رہا ہے۔۔ بس تھوڑا ھیوی ہے۔۔۔ ڈیل کور آئی تھری ۔۔
    ھھھج

  4. A Abdullah Axad says

    mujy admin sy bt krni hy

  5. Ali says

    update ur graphic card.

Comments are closed.