خصوصی مضامین آئی ٹی سرٹی فکیشن امتحانات کے سچ اور جھوٹ عمیر عادل اکتوبر 9، 2017 آئی ٹی پروفیشنل سرٹیفکیشن جیسے امتحان میں نقل کرنے والے ایسی ’جگاڑیں‘ کھوجتے نظر آتے ہیں جن کو سمجھنے اور روکنے کے لیے نگراں اداروں کے دانتوں تلے پسینہ آجاتا ہے۔
خصوصی مضامین ماسیوو اوپن آن لائن کورسز عمیر عادل اکتوبر 4، 2017 ایم او او سی یعنی ماسیوو اوپن آن لائن کورسز تدریس کا ایسا ذریعہ ہے جس کا مقصد لامحدود طلبہ اور عام افراد کو کسی رکاوٹ کے بغیر تعلیم فراہم کرنا ہے۔
خصوصی مضامین کیا وائی فائی کی لہریں انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں؟ عمیر عادل اکتوبر 4، 2017 کیا آپ نے کبھی سوچا کہ وائی فائی کی لہریں جو ہر وقت ہمارے اردگرد پھیلی ہوئی ہیں، ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں؟
خصوصی مضامین کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں عمیر عادل جون 15، 2017 دنیا کے ہر حصے میں پائے جانے والے افراد آپ کے خوابوں کے منصوبے کے لیے سرمایہ فراہم کر سکتے ہیں
خصوصی مضامین ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے والے دنیا کے عظیم کامیاب لوگ عمیر عادل ستمبر 18، 2013 اگر آپ زندگی میں کامیاب بننا چاہتے ہیں تو ناکامیوں سے مت گھبرائیں، ان عظیم کامیاب لوگوں کی داستان سے سبق حاصل کریں۔