روبوٹ مکھیاں، پانی میں ڈبکی لگا کر نکلنے کی صلاحیت بھی آ گئی

ہاورڈ یونیورسٹی کی روبوٹ مکھیاں ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ روبوبی (RoboBee) پروجیکٹ کی رونمائی 2013ء میں ہوئی تھی اور تب یہ 'مکھیاں' صرف اڑنے اور اترنے کے قابل ہی تھیں۔ لیکن اب یہ کسی بھی سطح پر چپ سکتی ہیں، پانی میں تیر سکتی ہیں اور…

اب فون اسکرین نہیں ٹوٹے گی

اگر مہنگے اسمارٹ فون کی اسکرین ٹوٹ جائے تو دل بھی ٹوٹ سا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔جلد ہی یہ سب ماضی کا حصہ بن جائے گا کیونکہ برطانیہ کے سائنس دانوں نے ایسی لچکدار ٹچ اسکرین تیار کرلی ہیں جو ٹوٹے گی نہیں۔ اس وقت زیر استعمال ٹچ اسکرینیں بہت نازک…

وائزکیم، صرف 20 ڈالرز میں جاندار سکیورٹی کیمرا

گھر کی حفاظت کو ہم سب بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس جدید دور میں تو شاید ہی کوئی ایسا ہو جو سکیورٹی کیمروں کو پسند نہ کرتا ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سکیورٹی کیمروں کی قیمت بہت زیادہ ہے اور وائرلیس کیمروں کا مطلب ہے اس سے بھی کئی گنا زیادہ قیمت۔…

گوگل میپس کو بنائیں مزید کارآمد

کاغذی نقشوں کا استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ 'گوگل میپس' کیا کمال کی چیز ہے؟ اس میں وہ تمام خصوصیات ہیں جو ڈیڑھ، دو دہائی پہلے کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل میپس کے کچھ ایسے فیچرز بھی ہیں جو عام طور پر…

بالآخر 4K وڈیوز فیس بک پر آ ہی گئیں

اگر آپ بھی فیس بک پر وڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس کی کوالٹی میں آنے والی گراوٹ پر ہماری طرح کڑھتے رہتے ہیں تو آپ کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ سپر HD وڈیوز آنے کے بعد اب فیس بک نے تصدیق کی ہے کہ وہ 4K وڈیو اپلوڈز کا تجربہ کر رہا ہے، جس کے بعد صارفین…

مستقبل کا نیوکلیئر پروف روسی فوجی لباس

ٹیکنالوجی کی دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے لیکن جس شعبے میں یہ عمل کبھی رکنے والا نہیں، وہ عسکری ٹیکنالوجی ہے۔ رواں سال روس نے اپنی فوجی ٹیکنالوجی میں بہت بڑا اور اہم قدم اٹھایا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ مستقبل میں فوج کے حوالے سے روس کا وژن…

جی میل کے لیے تھرڈ پارٹی ایڈ-آنز جاری

گوگل آج جی میل کے لیے تھرڈ پارٹی ایڈ-آنز (add-ons) جاری کر رہا ہے ۔ یہ ایکسٹینشنز آپ کو اسانا(Asana)، ڈاکیوسائن (Dialpad)، رائیک (Wrike) اور دیگر سرو‎سز کو براہ راست اپنے اِن باکس میں استعمال کرنے کی اجازت دیں گی، چاہے آپ انفرادی صارف ہو یا…

خبردار! نیا رینزم ویئر تباہی مچا رہا ہے

رینزم ویئر (ransomware) کے بارے میں آپ کچھ تو جانتے ہی ہوں گے، اگر نہیں بھی جانتے تو نام سے اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ تاوان طلب کرتا ہے۔ ہیکرز اپنے ہدف کو نشانہ بنا کر ان کی قیمتی فائلز چرا لیتے ہیں اور واپس کرنے کے لیے تاوان طلب کرتے ہیں۔ اب…

پاسورڈز کے خاتمے کے لیے لینوو اور انٹیل میدان میں

جب معاملہ ہماری آن لائن سکیورٹی کا ہو تو کمزور ترین کڑی پاس ورڈز ہوتے ہیں لیکن پریشان مت ہو، جلد ہی ہم ان سے مکمل طور پر چھٹکارا پا لیں گے۔ لینووو اور انٹیل نے پی سیز میں پہلا بلٹ-ان (built-in) تصدیق (authentication) کا نظام متعارف کروانے…