اسٹیو جابس کی کار اب ہوگی نیلام

اگر آپ کی جیب میں پیسہ ہے تو آپ بی ایم ڈبلیو کی وہی Z8 روڈسٹر خرید سکتے ہیں جو کبھی اسٹیو جابس کی ملکیت ہوتی تھی۔ ایپل کے بانی اسٹیو جابس اس گاڑی کے پہلے مالک تھے جو اب 6 دسمبر سے نیو یارک میں نیلامی کے لیے پیش کی جا رہی ہے اور توقع ہے…

سرفیس پرو اب LTE کے ساتھ

مائیکروسافٹ نے رواں سال کے اوائل میں LTE کے حامل سرفیس پرو کی رونمائی کی تھی، اور وعدہ کیا تھا کہ 2017ء کے اختتام سے پہلے اسے جاری کردیا جائے گا۔ اب جبکہ سال اپنے اختتام کی جانب رواں ہے، مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ یہ سرفیس پرو یکم دسمبر…

مصنوعی ذہانت، کیا انسان بغاوت کردے گا؟

عالمی منظرنامے پر مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا سورج طلوع ہوچکا ہے اور جیسے ہی عروج پر پہنچے گا بڑے پیمانے پر بے روزگاری کو جنم دے گا کیونکہ جن کاموں سے آج بیشتر انسانوں کا روزگار جڑا ہوا ہے، وہ خودکار طور پر ہونے لگیں گے۔…

اب آپ کا فون گاڑی کی خرابی بھی پہچانے گا

اس اسمارٹ دور میں تو گاڑیاں بھی اسمارٹ ہوتی جا رہی ہیں، بلکہ اب تو اتنی ہوگئی ہیں کہ مالک کو ہدایات دینے لگی ہیں۔ connected گاڑیوں کے جدید تصور کے حامی اسی خصوصیت کو ہر جگہ پیش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ چندنسبتاً پرانی گاڑیوں نے بھی ایسی…

مصنوعی ذہانت سے ایک سیکنڈ میں کینسر کی تشخیص

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر پروگرامز بظاہر بے ضرر نظر آنے والی گلٹیوں سے کینسر کے ممکنہ خطرے کو پہچان سکتے ہیں اور اس تشخیص میں ان کی درستگی کی شرح بھی بہترین ہیں ۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں آنت کے سرطان پر کام کیا…

روشنی کے ذریعے ڈیٹا کی برق رفتار ترسیل کا کامیاب تجربہ

چاہے فائبر آپٹک لائنیں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، لیکن ان میں اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے: ڈیٹا کو تاروں کے ذریعے بھیجنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو اس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ میں بھی رکاوٹ ہے اور تیز ترین کنکشن کی قیمت کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ البتہ سائنس…