خطرہ: فیس بک آپ کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہے

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر آپ کو کچھ فروخت نہیں کیاجا رہا تو آپ خود پروڈکٹ ہیں"، اور اگر یہ جملہ سب سے زیادہ کسی پر فٹ ہو سکتا ہے تو وہ فیس بک ہے۔ یہ سوشل نیٹ ورک تقریباً 2 ارب صارفین کا حامل ہے اور مفت مواد پیش کرتا ہے، اتنا زیادہ کہ…

دبئی ایئرپورٹ پر چہرہ پہچاننے والی جدید ٹیکنالوجی کا منصوبہ

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈّوں میں سے ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسافروں کی حفاظت اور ان کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے انتظامیہ تیز تر اور بہتر ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہتی ہے۔ اسی سمت میں ایک اہم قدم 'ورچوئل…

روس کرپٹو کرنسیز کے خلاف میدان میں

روس کرپٹو کرنسیز کے خلاف میدان میں آ گیا ہے یہاں تک کہ صدر ولادیمر پوتن تک نے کہہ دیا ہے کہ کرپٹو کرنسیاں خطرناک ہیں اور انہیں جرائم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ روس کے مرکزی بینک نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وہ ان ویب سائٹس کو بلاک کردے…

اب بجلی بنے گی آنسوؤں سے

سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہماری آنکھوں اور جسم کے دیگر حصوں سے خارج ہونے والی رطوبت سے بجلی بنائی جا سکتی ہے۔ یہ ایک پروٹین یعنی لحمیے لائسوزائم (lysozyme) کی وجہ سے ممکن ہے جسے دباؤ میں رکھا جائے تو بجلی پیدا کر سکتا ہے اور موثر…

اسمارٹ فونز اتنے نازک کیوں ہوتے ہیں؟

اسمارٹ فونز کی تاریخ تو بہت مختصر ہے لیکن ان میں تبدیلیاں بہت تیزی سے رونما ہوئی ہیں۔ آج یہ ایک ایسا آلہ جس میں پتلی سی دھاتی اور پلاسٹک کی تہیں ترتیب سے نصب کی جاتی ہیں اور سامنے والا حصہ تو مکمل طور پر شیشے کا ہوتا ہے۔ یعنی آج کا اسمارٹ…

دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور کی ریل گاڑی نے تاریخی سفر مکمل کرلیا

ویسے تو دنیا کی پہلی خود مختار ریل گاڑی کی رونمائی چین کرنے والا تھا لیکن آسٹریلیا میں مائننگ یعنی کان کنی سے وابستہ ایک ادارے نے یہ کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ مغربی آسٹریلیا میں خام لوہا نکالنے کے کام پر مامور ریو ٹنٹو (Rio Tinto) نامی…

مائیکروسافٹ کا ایج براؤزر اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے بھی

یہ اب راز کی بات نہیں رہی کہ مائیکروسافٹ اپنا موبائل ایکوسسٹم بنانے میں ناکام ہوچکا ہے۔ نوکیا کو خریدنے سے لے کر ونڈوز 10 کے موبائل ورژن لانے میں ناکامی تک، ایک طویل فہرست ہے جو اس کی گواہی دے رہی ہے۔اب اس معروف ٹیکنالوجی ادارے کے پاس ایک…