ہر وائی فائی کنکشن خطرے کی زد میں

اگر آپ کو بتایا جائے کہ آپ کا وائی فائی کنکشن ایک غیر معمولی سکیورٹی خامی کا حامل ہے جس کی وجہ سے ہیکرز انٹرنیٹ ٹریفک میں داخل ہو سکتے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے کسی دھماکے سے کم نہیں ہوگی۔ جدید انکرپشن (encryption) تکنیک گزشتہ 14 سالوں سے…

کیا آئی پیڈ پرسنل کمپیوٹر کی جگہ لے سکتا ہے؟

ایپل نے 2016ء میں دعویٰ کیا تھا کہ اس کا پروفیشنل گریڈ ٹیبلٹ "آئی پیڈ پرو" ایک بہت بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ فل شیلر نے تو اسے "پرسنل کمپیوٹر کا حقیقی متبادل" قرار دیا تھا۔ اشتہارات میں بھی یہ دعوے دہرائے گئے کہ یہ ٹیبلٹ وہ سب کچھ کر…

نیا گھر، اب صرف چند کلکس دُور

کیا آپ کو نئے گھر کی ضرورت ہے؟ تو کیوں نا ایمیزن پر لاگ ان ہوں اور چند بٹن کلک کرکے بن جائیں 320 مربع فٹ کے تیار شدہ گھر کے اور وہ بھی محض 36 ہزار ڈالرز کی معمولی رقم پر؟ ایمیزن کے مطابق اس قیمت پر آپ کو ملے گا ایک چھوٹا سا تیار شدہ گھر…

انسان اور مشین کا ملاپ، صرف 20 سال میں

اگلے 20 سالوں میں مصنوعی ذہانت رکھنے والی نینو مشینیں انسانوں کے اندر داخل کی جا سکیں گی تاکہ وہ ان کے پٹھوں، خلیات اور ہڈیوں کی خرابیاں ٹھیک کریں اور انہیں طاقتور بنائیں۔ آئی بی ایم ہرسلی انوویشن سینٹر میں کام کرنے والے معروف موجد جان…

امریکا میں ایپل اور سام سنگ برابر کی سطح پر

امریکا کو ہمیشہ ایپل کا مضبوط ترین میدان سمجھا جاتا تھا۔ سالہا سال سے ایپل کی مصنوعات امریکی مارکیٹ میں سب سے آگے رہتی تھیں لیکن اب مشرق سے ابھرنے والا سام سنگ کچھ عرصے سے ایپل کو خوب ٹکر دے رہا ہے، یہاں تک کہ اب مارکیٹ میں دونوں برابر کی…

فجٹ اسپنر خلا میں

فجٹ اسپنر (fidget spinner) ایک نیا ٹرینڈ ہے۔ مقبولیت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے اب ایسے اسپنر گلی گلی عام ہو گئے ہیں اور بچہ بچہ ان سے کھیل رہا ہے ۔ لیکن کیا آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا کہ اگر اسے خلا میں استعمال کیا جائے تو کیا ہوگا؟ یعنی جہاں…

یوکیم، ننھا واٹر پروف کیمرا جو لائم اسٹریم بھی کرے

کون ہوگا جو اپنے یادگار ترین لمحات کو دوسروں کے ساتھ شیئر نہ کرنا چاہے؟ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ پاکستان ٹور پر نکلیں یا ورلڈ ٹرپ پر، آپ سب کو اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتے، اسی لیے لائیو اسٹریمنگ ضروری ہے تاکہ سب کو شامل کیا جائے۔ انہی لمحات کے…

دبئی میں ایک اور جدّت، ‘ہوور بائیک’ بھی میدان میں

دبئی پولیس اپنی سپر کاروں کی وجہ سے پہلے ہی دنیا بھر میں مشہور و معروف ہے لیکن اب ایک نئے قدم کی وجہ سے اس کی شہرت کو چار چاند لگنے والے ہیں۔ معروف ٹیکنالوجی نمائش Gitex کے موقع پر دبئی پولیس نے اپنی جدید ترین 'ہوور بائیک' کی رونمائی کی ہے…

ایمیزن کا نیا ریڈر، جاندار اور شاندار

ای-بک ریڈرز جنہیں ای-ریڈرز بھی کہا جاتا ہے قبولیت عام پانے کے بعد اب ہماری زندگیوں کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں لیکن اب بھی چند مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے قارئین کی کاغذی کتب سے محبت ختم نہیں ہو سکی۔ لیکن ایمیزن کا نیا ای-ریڈر ایسا ہے جو…