اشتہارات کی جانچ پڑتال سخت، فیس بک نے ایک ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات کی جانچ پڑتال کے لیے ایک ہزار ملازمین کو تعینات کرے گا تاکہ فیس بک پر شائع ہونے والے اشتہارات پر نظر رکھی جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام اشتہارات اسکے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہوں۔…

سامسنگ کا منافع گلیکسی سے زیادہ آئی فون سے

لگتا ہے ایپل اور سامسنگ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم بن گئے ہیں، دونوں اداروں میں یہ تعلق اس قدر پرانا ہے کہ آج سامسنگ کو ہر آئی فون 10 کی فروخت پر جو منافع حاصل ہوتا ہے وہ اسے گلیکسی ایس 8 کی فروخت سے بھی حاصل نہیں ہوتا۔ کیا آپ جانتے…

مائکروسافٹ نے Groove میوزک سروس ریٹائر کردی

مائکروسافٹ کی Groove میوزک سروس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی ہے۔ بڑے کمپٹیٹرز کے مقابلے میں یہ سروس سننے والوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور آج مائکروسافٹ نے اسے ریٹائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مائکروسافٹ کی جانب سے جاری کی گئی…