ایکسچینجز کے بند ہونے کی افواہ پر بٹ کوائن کی قیمت میں خاطر خواہ کمی
اس وقت چین میں افواہیں گرم ہیں کہ چینی حکومت بٹ کوائن ایکسچینجز کو بند کرنے والی ہے۔ ان افواہوں کا بٹ کوائن پر کافی برا اثر پڑا ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 800 سے 900 ڈالر کم ہو چکی ہے۔