ایپل نے نیا آئی پیڈ ائیر اور آٹھویں نسل کا آئی پیڈ پیش کر دیا

آج ایپل نے اپنے نئے ٹیبلٹس متعارف کرائے ہیں۔ آئی پیڈ ائیر(iPad Air)کو ایپل نے نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے۔چھوٹی سکرین بیزل کے اس ٹیبلٹ میں ایپل نے لائنٹنگ کی بجائے یو ایس بی – سی پورٹ کو شامل کیا ہے۔اس ٹیبلٹ کا ڈسپلے 10.9 انچ لیکوئیڈ…

ایپل نے واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای متعارف کرا دی

ایپل نے آج نئی ایپل واچ سیریز 6 اور ایپل واچ ایس ای متعارف کرا دی ہیں۔ ایپل واچ سیریز 6 فیچرز کے لحاظ سے سیریز 5 کا بہتر ورژن ہے۔ایپل واچ سیریز 6 میں کمپنی نے نیا چپ سیٹ پیش کیا ہے، جس میں شامل نئی ڈوئل کور چپ کے متعلق ایپل کا دعویٰ ہے کہ…

بلیک فرائیڈے آفر: صرف 5 ڈالر میں iMyfone D-Port iPhone ڈیٹا بیک اپ اور ایکسپورٹر حاصل کریں

iMyFone ایک پیشہ ورانہ  سافٹ وئیر پرووائیڈر کے طور پر  تھینکس گونگ ڈے اور اگلے بلیک فرائیڈے کےلیے صارفین کو ایک زبردست رعایتی آفر دے  رہا ہے، جس کی معیاد 1 دسمبر تک ہے۔ اس موقع پر آپ iMyFone D-Port (بیک اپ اینڈ  ایکسپورٹ آئی فون ڈیٹا) …

جلدی کریں ، دیر نہ ہوجائے۔ 315 ڈالر مالیت کی 11 ایپلی کیشنز بالکل مفت حاصل کریں

اس سال تھینکس گونگ ڈے  کے موقع پر پرل ماؤنٹ سوفٹ (PearlMountain Soft)315 ڈالر مالیت  کی 11 ایپلی کیشنز بالکل مفت دے رہا ہے۔ صارفین 17 نومبر سے 23 نومبر تک ان ایپلی کیشنز کو مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ 315ڈالر مالیت کے اس  فری گیو اوے(Free…

ہوا وے کنزیومر گروپ نے ہوا وے میٹ 10 سیریزمتعارف کرا دی

ہوا وے کنزیومر گروپ نے ہوا وے میٹ 10 سیریز کا اعلان کر دیا جو نئی اے آئی ایپلی کیشنز کے لئے نئے باب کا آغاز کرے گی۔ شاندار ڈیزائن کے حامل ہوا وے میٹ 10 اور ہوا وے میٹ 10 پرو اے آئی ڈیوائسز میں ایک انقلاب ہے جو جدید ہارڈ ویئر Kirin 970 اور…

چینی ایکسچینج کے بند ہونے پر بٹ کوائن کی قیمت میں 13 فیصد کمی

پانچ ہزار امریکی ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا۔ صرف چین میں پھیلی افواہوں سے بٹ کوائن کی قیمت گرتے ہوئے تین ہزار امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گئی۔

امریکہ نے کیسپر اسکی کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی لگا دی

2016 میں امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں روسی ہیکروں کی مداخلت کی تفتیش کئی جہتوں سے کی جا رہی ہے۔ روسی سیکورٹی سافٹ وئیر کمپنی کیسپر سکائی بھی اب تحقیقات کی زد میں آ گئی ہے۔ کیپسر اسکی طلب کیے جانے پر اپنی تمام معلومات روسی حکومت…

بٹ کوائن فراڈ ہے لیکن اس کی قیمت ایک لاکھ ڈالر تک پہنچ سکتی ہے

مالیات کی دنیا کے ایک بڑے نام جے پی مورگن کے باس جیمی ڈیمون کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن ایک دھوکا ہے ، جلد ہی اس غبارے میں سے ہوا بھی نکل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل کرنسی منشیات فروشوں، قاتلوں اور شمالی کوریا جیسے ممالک میں رہنے والوں کے…

سپر چارج ٹیکنالوجی کی تصدیق کے لئے ہوا وے کیtÜv rheinland کے ساتھ شراکت داری

ہوا وے کنزیومر بزنس گروپ نے ہوا وے کی سپر چارج ٹیکنالوجی کی تصدیق کے لئے TÜV Rheinland کے ساتھ اپنے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ تصدیقی عمل دنیا کے مایہ ناز سیفٹی ماہرین کی جانب سے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کے سخت ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کرنے کی…