اب کپڑے بھی بچوں کے ساتھ بڑے ہوتے جائیں گے
ہم سب جانتے ہیں کہ بچے تیزی کے ساتھ بڑھتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد اُن کو کپڑے نہیں آتے۔ بار بار نئے کپڑے خریدنا بھی مُشکل مرحلہ ہوتا ہے اور بعض اوقات یہ بجٹ سے باہر بھی ہو جاتا ہے۔
اِس مسئلہ کا حل ایک انجنئیر ریان ماریو یاسین (Ryan…