مائیکروسافٹ ونڈوز وستا کو الوداع کہنے کا وقت آگیا

اگر آپ مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرنے والے دنیا کے ان 0.78 فیصد صارفین میں شامل ہیں جو اب تک مائیکروسافٹ ونڈوز وستا استعمال کررہے ہیں تو یہ آپ کے لئے بری خبر ہے۔ مائیکروسافٹ نے ونڈوز وِستا کو ہمیشہ کے لئے الوداع کہنے کا فیصلہ کردیا ہے۔ 11…

وٹس ایپ کا پرانا اسٹیٹس فیچر واپس آرہا ہے

وٹس ایپ نے حال ہی میں اسنیپ چیٹ جیسے کچھ فیچر متعارف کروائے تھے۔ وٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن میں صارفین تصاویر، اسٹیکرز، ڈرائنگ اور مختصر دورانیے کی ویڈیوز کو اسٹیٹس کے طور پر لگا سکتے ہیں۔ یہ چیزیں اسٹیٹس ٹیب میں 24 گھنٹے تک نظر آئیں گی اور…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے صرف 24 گھنٹوں میں گھر تعمیر

گھر تعمیر کرنے میں مہینوں لگ جاتے ہیں، ایسے میں اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ 24 گھنٹے کی قلیل مدت میں گھر تیار کرسکتا ہے تو یہ ایک انوکھی بات ہوگی۔ لیکن یہ صرف دعویٰ نہیں ہے بلکہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ یہ کارنامہ روس میں دیکھنے کا ملا ہے…

غیر محفوظ ویب سائٹس کے خلاف کروم اور فائر فاکس کا محاذ

غیر محفوظ ویب پیجز کے حوالے سے ایک جنگ شروع ہوچکی ہے اور اس حوالے سے پہلا وار موزیلا نے کیا ہے۔ حال ہی میں موزیلا نے فائرفاکس 51 کو عام صارفین کے لیےجاری کیا ہے۔ نئے ورژن میں موزیلا نے صارفین کو غیر محفوظ ویب سائٹس سے خبردار کرنے کا فیچر…

جی میل صارفین اب پچاس میگا بائٹس تک کی اٹیچمنٹس وصول کرسکیں گے

جی میل کے صارفین جانتے ہیں کہ جی میل پر زیادہ سے زیادہ 25 میگا بائٹس تک کی فائل ہی بطور اٹیچمنٹ موصول کی جاسکتی ہے۔ لیکن اب یہ حد بڑھائی جارہی ہے۔ دوسری ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین اب جی میل صارفین کو 25 کے بجائے 50 میگا بائٹس…

آپ کی تصویر سے بھی بائیومیٹرک ڈیٹا چوری ہو سکتا ہے

بہت سے لوگ پہلے سے جانتے ہیں کہ انہیں سوشل میڈیا پر اپنی حساس اور نجی معلومات فراہم کرنے والی تفصیلات پوسٹ نہیں کرنی چاہیے۔ ایسی چیزوں میں پتے کے ساتھ خطوط یا جہاز کے ٹکٹ یا ملازمت ملنے کا لیٹر وغیرہ خاص طور پر نمایا ں ہیں۔ دھوکے باز ان…

آئی فون 8 سے متعلق اُڑتی افواہیں

ایپل کے اگلے آئی فون کے لئے افواہیں اور قیاس آرائیاں شدت پکڑ گئی ہیں۔ ہر بار کی طرح آئی فون میں جادوئی فیچرز شامل کئے جانے کی افواہیں سرگرم ہیں۔ان میں سے کچھ افواہیں حد سے زیادہ مبالغہ آمیز جبکہ کچھ افواہیں حقیقت سے قریب تر ہیں۔ایپل کے…

ون پلس اور مے یو کی بینج مارک میں ہیرا پھیری پکڑی گئی

بینچ مارکنگ کسی ہارڈویئر کی کارکردگی جانچے کے لئے کیا جانے والا ٹیسٹ ہے۔ اگر آپ LG جی 2 اور LG جی 3 کی بینچ مارکنگ کریں تو ایل جی جی تھری کا اسکور آپ کو زیادہ نظر آئے گا کیونکہ اس میں بہتر ہارڈویئر نصب ہے۔ اسمارٹ فونز کے شوقین بہت سے لوگ…

سی گیٹ کا 2018 تک 16 ٹی بی گنجائش والی ہارڈڈسک لانے کا منصوبہ

2002ء کی بات ہے جب ایک دوست نے بتایا کہ اس نے 40 جی بی کی ہارڈڈسک خریدی ہے۔ یہ سن کر منہ کھلا کا کھلا رہ جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں تھی کیوں کہ اس وقت لوگ 4 جی بی کی ہارڈڈرائیو کے ساتھ بھی ہنسی خوشی گزارا کررہے تھے۔ اس 40 جی بی ہارڈڈرائیو…

آئی فون پر اب وٹس ایپ پیغامات آف لائن بھی بھیجے جا سکتے ہیں

اب وہ دن گئے جب ایپل پر وٹس ایپ میسج بھیجنے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن لازمی ہوتا تھا۔ ایک نئے فیچر سے آئی فون پر وٹس ایپ استعمال کرنے والے میسجیز کو آف لائن رہتے ہوئے بھی بھیج سکیں گے۔اینڈروئیڈ صارفین کے لئے یہ خاصی حیرت کی بات ہوگی کہ ایپل…