آپ کی مدد کے لیے حاضر ہے فیس بک M ڈیجیٹل اسسٹنٹ

فیس بک نے بھی ایک نیا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرا دیا ہے۔’’ایم‘‘ M نام کا یہ اسسٹنٹ ابھی صرف امریکی صارفین کےلیے متعارف کرایا گیا ہے اور اس میں فیس بک نے مصنوعی ذہانت پر اپنی تحقیق کا نچوڑ شامل کیا ہے۔ فیس بک مسینجر کے…

یہ ایپلی کیشن غریبوں کے لیے نہیں ہے

اس خبر کا تعلق پاکستان سے تو نہیں لیکن قارئین اس دلچسپ خبر کو پڑھ کر ضرور محظوظ ہوں گے۔ اس خبر کا تعلق بنیادی طور پرا سنیپ چیٹ کے بھارتی صارفین سے ہے۔ اسنیپ چیٹ کے سی ای او ایوان سپیگل کو محسوس ہوتا ہے کہ بھارتی صارفین اس کی امیر لوگوں کے…

اینڈروئیڈ کے لیے اب تک کا خطرناک ترین مال ویئر پکڑا گیا

اینڈروئیڈ صارفین کے لیے ایک نیا خطرہ سامنے آیا ہے۔ یہ خطرہ انتہائی پیچیدہ اور مہارت سےتیار کیا گیا مال ویئر ہے۔ یہ مال ویئر اتنا ہوشیار ہے کہ اگر اسے بھنک بھی پڑے کہ وہ نظروں میں آ گیا تو وہ فوراً ہی خود کو اَن انسٹال کر لیتاہے۔ اسی لیے…

امریکی ایجنسی کو پاکستانی موبائل نیٹ ورک تک رسائی تھی

وکی لیکس نے اپنی ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کو پاکستان کے موبائل سسٹم کو ہیک کرتی رہی ہے۔ ShadowBrokers نامی خفیہ گروپ نے کچھ عرصے قبل این ایس اے کے زیر استعمال ٹولز کو انٹرنیٹ پرجاری کیا تھا۔ اس…

اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نے حکومتوں کو جھنجلا کر رکھ دیا ہے

برطانیہ کی ہوم سیکریٹری مس امبر رُڈ نے حال ہی میں ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ وٹس ایپ اور اس جیسی دیگر مسیجنگ ایپلی کیشنز بنانے والی کمپنیوں کو چاہئے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنے پلیٹ فارم سے بھیجے گئے پیغامات تک رسائی…

مائیکروسافٹ نے 14 گھنٹے بیٹری پر چلنے والا سرفس لیپ ٹاپ متعارف کروادیا

مائیکروسافٹ نے سرفس سیریز کا نیا لیپ ٹاپ متعارف کروادیا ہے۔ یہ لیپ ٹاپ اس لئے خاص ہے کہ اس کی بیٹری 14 گھنٹے تک چلتی ہے۔ اس طرح مائیکروسافٹ اب براہ راست ایپل کی میک بک پرو کے مقابلے پر آکھڑا ہوا ہے۔ سرفس لیپ ٹاپ کو باقاعدہ طور پر 15 جون…

کوالکوم اگلی نسل کی وائی فائی چپس اسی سال پیش کر دے گا

کوالکوم اس سال جون سے وائی فائی کی اگلی نسل کی مائیکرو چپس کی فراہمی شروع کرے گا۔ ان چپس سے ڈیوائس بنانے والے اور نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والے ایسی مصنوعات بنا سکیں گے جو موجودہ مصنوعات کے مقابلے میں چار گنا زیادہ تیز رفتاری سے ڈیٹا ٹرانسفر…

اسپیم ای میل بھیجنے والی مارکیٹنگ کمپنی کا انتہائی بڑا ڈیٹا بیس لیک

لوگوں کو اسپیم ای میل پیغامات بھیجنے والی ایک کمپنی کا ایک بڑا ڈیٹا بیس انٹرنیٹ لیک ہوگیا ہے۔ اس ڈیٹا بیس میں ایک ارب سے زائد ای میل ایڈریس موجود ہیں۔ سائبر سیکورٹی کے ماہر کرس وکری (Chris Vickery) کے مطابق یہ اتنا بڑا ڈیٹا بیس ہے کہ اس میں…

آئی بی ایم کے محقیقین ایک ایٹم پر ایک بِٹ محفوظ کرنے میں کامیاب

تصور کریں کہ ایک دن آپ اتنا ڈیٹا اپنی جیب میں لے کر گھومیں جتنا آج کل سرورز سے بھرے ہوئے کمروں میں محفوظ ہوتا ہے۔یہ IBM کے اُن سائنسدانوں کا خواب ہے جنہوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا مقناطیس بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ مقناطیسی صرف 1 ایٹم کو…

دھرما رانسم ویئر کی انکرپٹڈ فائلیں اب واپس حاصل کی جا سکتی ہیں

ایسے کمپیوٹر صارفین جو ”دھرما“ رانسم ویئر کے شکار ہوئے ہیں، ان کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنی انکرپٹڈ فائلوں کو ان کی اصل حالت میں واپس لاسکتے ہیں اور وہ بھی مفت! بھلا ہو اس نامعلوم شخص کا جس نے اس رانسم ویئر کی ڈیکرپشن کیز حال ہی میں عام…