سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کو اِس امید پر متعارف کرایا تھا کہ یہ ڈیوائس بھی اس کی مقبولیت میں اضافہ کرے گی مگر ایسا نہ ہوسکا۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کو 2 اگست کو متعارف کروایا تھا اور اس کی باقاعدہ فروخت کا آغاز 19 اگست سے ہوا تھا۔ اپنے…

گوگل نے پروجیکٹ ایرا منسوخ کر دیا

اسمارٹ فونز میں کسی بڑی تبدیلی کے منتظر لوگوں کے لئے یہ ایک بری خبر ہوسکتی ہے۔ گوگل نے اپنے معروف پروجیکٹ ایرا (Ara) جس کا مقصد ایک ماڈیولر اسمارٹ فون بنانا تھا، کو منسوخ کردیا ہے۔ یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دو ایسے لوگوں کے حوالے…

وٹس ایپ آپ کا موبائل نمبر فیس بک کے ساتھ بانٹے گا

گزشتہ دنوں اس خبر نے پاکستانی انٹرنیٹ اسپیس پر خوب دھما چوکڑی مچا رکھی تھی۔ مقبول ایپلی کیشن وٹس ایپ نے تقریباً چار سال بعد اپنی پرائیوسی ایگرمنٹ کو تبدیل کیا تاکہ فیس بک کے ساتھ تعاون اور رابطے کو بہتر کیا جاسکے۔ ساتھ ہی وٹس ایپ میں شامل…

فون کی جاسوسی روکنے کے لیے ایڈورڈ سنوڈن نے آئی فون کا کیس ڈیزائن کر لیا

نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے کرتوتوں کو منظر عام پر لانے والے ایڈورڈ سنوڈن سے کون واقف نہیں۔ اب اُن ہی ایڈورڈ سنوڈن نے صحافیوں کی سکیوریٹی کےلیے ایک نیا خیال پیش کیا ہے۔ ایڈورڈ کے پاس ایک ایسے آئی فون کیس کا خیال ہے ، جس کے استعمال سے کوئی بھی…

Application Not Found کا ایرر کیسے ٹھیک کریں

میں جب ابھی اپنے کمپیوٹر کی C: یا D: ڈرائیو کو کھولنے کے لئے ڈبل کلک کرتا ہوں تو ایک ایرر مسیج نظر آتا ہے : Application Not Found اس مسئلے کا کیا حل ہے؟ جواب: آپ کا کمپیوٹر وائرس سے متاثر تھا جسے آپ نے کسی اینٹی وائرس سے صاف کرنے کی…

گوگل اب خود بتائے گا کہ ایپلی کیشن اشتہار دکھائے گی یا نہیں

جب آپ گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن نصب کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو گوگل آپ کو بعض اوقات مطلع کرتا ہے کہ اس ایپلی کیشن میں in-app purchase بھی کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتاہے کہ ویسے تو یہ ایپلی کیشن استعمال کے لئے مفت ہے مگر اس کے…

سونی کی سپر بیٹری

اسمارٹ فونز کے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی تو ہر سال ہی تبدیل ہوجاتی ہے ، اگر کچھ تبدیل نہیں ہوتا تو وہ ہے بیٹری ۔ بیٹری کی ٹائمنگ بڑھانے کے حوالے سے بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں مگر اس حوالے سے انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جن…

اصلی نام استعمال کرنے کی فیس بک پالیسی تبدیل

فیس بک نے اپنی اصل نام کی متنازعہ پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے۔ اب فیس بک کےصارفین آسانی کے ساتھ فرضی نام، تخلص یا قلمی نام استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے فیس بک سختی کے ساتھ صارفین کو اصل اور قانونی نام استعمال کرنے پر مجبور کرتا تھا اور…

الوداع انٹرنیٹ ایکسپلورر

مائیکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نام لیں تو سب سے پہلے سست رفتار براؤزر کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ یہ تصور نیا نہیں ہے بلکہ گزشتہ ایک دہائی سے انٹرنیٹ ایکسپلورر نے اپنی شہرت خود اپنے ہاتھوں سے خراب کی ہے۔ لیکن اب وقت تبدیل ہورہا ہے۔…