تحقیق کاروں نے ایپل آپریٹنگ سسٹم میں کئی اہم خامیاں دریافت کر لیں

کمپیوٹر سائنس ریسرچرز کی ایک عالمی ٹیم نے ایپل کے آئی فون اور آئی پیڈ کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں چند خطرناک قسم کی خرابیاں دریافت کی ہیں۔ان خرابیوںکو استعمال کرتے ہوئے حملہ آور ڈیوائس پر کئی طرح کے حملے کر سکتے ہیں۔ اس خرابی کو…

ایران اپنا انٹرنیٹ تیزی سے مکمل کر رہا ہے

ترقی یافتہ دنیا میں لوگ ایران کو اس کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے جانتے ہیں تاہم ایران ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی کافی ترقی کر رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی سب سے بڑی تعداد ایران میں موجود ہے۔ ایران 2005ء سے بڑی خاموشی کے ساتھ…

آئی فون کے لیے حالیہ تباہ کن وائرس اسرائیلی کمپنی نے بنایا

NSO ایک اسرائیلی کمپنی ہے جس کے بارے میں عام تاثر ہے کہ وہ جاسوسی کرنے والے سافٹ ویئر (اسپائی ویئر) بناتی ہے اور انہیں مختلف حکومتوں کو فروخت کرتی ہے۔ اس کمپنی کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس نے آئی فون میں کسی نامعلوم خامی کا پتا لگا…

چِپ بنانے کے میدان میں چین کا نمبرون بننے کا منصوبہ‎

چین صرف آبادی کے معاملے میں بڑا نہیں بلکہ اس کے ارادے اور منصوبے بھی بڑے ہیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ کمپیوٹر چپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بننا بھی ہے۔ اس وقت سیمی کنڈکٹر بنانے والوں میں سب سے بڑا حصہ امریکی کمپنی انٹل اور جنوبی کوریا کی…

کاربن نینو ٹیوبز سے ٹرانسسٹر بنانے میں کامیابی

گزشتہ کئی دہائیوں سے سائنس دان کاربن نینو ٹیوبز کی اچھوتی خصوصیات کو اعلیٰ کارکردگی کے حامل برقی آلات و پرزے جو بہت تیز رفتار لیکن انتہائی کم توانائی خرچ ہوں، بنانے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسے پرزے وائرلیس کمیونی کیشن،…

سافٹ ویئر انتبائی پیغامات غلط وقت پر دکھاتے ہیں

یہ خبر سافٹ ویئر ڈیویلپرز کو ضرور محظوظ کرے گی کہ ان کے بہت محنت سے بنائے سافٹ ویئر جب صارف کو کسی غلطی یا خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے اسکرین پر پیغام دکھاتے ہیں تو تقریباً نوے فی صد صارفین اس اطلاع کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ برگھم ینگ یونی…

لکھائی کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر تیار

ہمارے روز مرہ کاموں کے دوران ٹائپنگ سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ چاہے موبائل فون پر ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہو یا لیپ ٹاپ پر ای میل ٹائپ کرنی ہو، ہماری ترجیح QWERTY کی بورڈ ہوتے ہیں کیونکہ ان پر ٹائپنگ کرنا آسان ہوتا ہے۔ ٹائپنگ کے مقابلے میں…

اب ایپلی کیشنز کے اندر تلاش کرنا بھی ممکن ہو گیا

گوگل نے پہلے ایسا مرکزی سسٹم بنایاجہاں سے صارفین انٹرنیٹ پر کچھ بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اب گوگل نے آپ کے اینڈروئیڈ فون میں تلاش کے لیے بھی بندوبست کرلیا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں گوگل ایپ کے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔ In Appsنامی اس فیچر…

اسپیم کالز کے خلاف گوگل کا اہم قدم

آپ کسی بینک سے کوئی قرض ، گاڑی یا کریڈٹ کارڈ لینے میں کامیاب ہوجائیں یا کسی انشورنس کمپنی کو صرف معلومات کے لئے اپنے فون سے کال کر بیٹھیں تو کچھ ہی عرصے بعد مارکیٹنگ کی غرض سے کی جانے والی فون کالز کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ یہ ادارے بھلے ہی…

بگز ڈھونڈیں اور کروڑوں روپے کمائیں

بگ باؤنٹی پروگرامز 1995ء سے موجود ہیں۔ یہ دراصل ایک ہیکروں کے لئے موقع ہوتا ہے کہ وہ کسی سافٹ ویئر، سروس یا ہارڈ ویئر میں کوئی ایسی خرابی ڈھونڈیں جو اس سے پہلے نامعلوم تھی۔ اس کھوج کے عوض کمپنیاں ہیکرز کو انعام میں بھاری رقوم دیتی ہیں۔ فیس…