اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز اپ ڈیٹ کرنے کا نیا اور ہلکا نظام

گوگل پلے اسٹور پر لاکھوں ایپلی کیشنز موجود ہیں اور آپ کے اسمارٹ فون میں بھی اب کئی کئی گیگا بائٹس جگہ موجود ہوتی ہے۔ اس لئے اسمارٹ فون میں ایپلی کیشنز بھر لینا کوئی انوکھی بات نہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت پیش آتا ہے جب یہ درجنوں ایپلی کیشنز اپ…

گوگل ٹرانسلیٹر کی ترجمہ نگاری ہو گئی پہلے سے بہتر

ٹیکنالوجی میں ترقی کی بدولت کمپیوٹر مکمل جملے یا سطر کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکا ہے۔ سننے میں یہ بہت آسان لگتا ہے مگر گوگل کے انجینئروںکو اس میں کئی سال لگے ہیں۔ اب تک تو گوگل کا الگورتھم ترجمہ کرنے کے لئے پہلے جملے کو ٹکڑوں میں…

نیا پروگرام جو چہرے کے خدوخال سے بتا سکتا ہے کہ کون مجرم ہے

کہا جاتا ہے کہ کتاب کو اس کے سرورق سے مت جانچو ، لیکن مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اب کچھ ایسا ہی کرے گی۔ ایک متنازعہ تحقیقی مقالے میں بتایا گیا ہے کہ محقق کمپیوٹر کے ذریعے مجرم کی شناخت کی ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔ یہ پتا چلانے کی کوششوں…

فیس بک نے گروپ کال کی سہولت پیش کر دی

ایسا لگتا ہے کہ فیس بک اپنے علاوہ کسی کو کاروبار نہیں کرنے دینا چاہتا۔ یہ ایک ایسا آکٹوپس بنتا جارہا ہے جس نے عام انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں میں حصہ یا صحیح معنوں میں مداخلت کرنا شروع کردی ہے۔ فلم کے ٹکٹ سے لیکر بچوں کاڈائپر تک اب آپ…

2016 کے اختتام تک انٹرنیٹ نصف دنیا کی دسترس میں پہنچ گیا

2016 کے آخر تک دنیا کی آدھی آبادی تک انٹرنیٹ پہنچ چکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ موبائل نیٹ ورکس میں اضافہ اور قیمتوں میں کمی ہے۔ سستے اسمارٹ فونز آنے سے کم آمدنی والے صارفین بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کے…

کمپیوٹر کو بھی اُس کا حق دو

یونیورسٹی آف سرے میں”بوسٹن کالج لا ریویو “ Boston College Law Review میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو ایجادات کمپیوٹر کر رہے ہیں، ان ایجادات کے حقوق ملکیت یعنی پیٹنٹ بھی کمپیوٹروں کو ہی دیئے جائیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے…

سام سنگ نے بنائی دنیا کی پہلی 8 جی بی LPDDR4 ریم

سام سنگ کے لیے گزشتہ کچھ ہفتے اچھے نہیں رہے۔ گلیکسی نوٹ 7 کی ناکامی کا صدمہ کم کرنے اور نقصان کے ازالے کے لیے سام سنگ نے اپنے پروسیسر، اسٹوریج اور ریم کو جدید بنانے پر تن دہی سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اسی محنت کا نتیجہ دنیا کی پہلی 8 گیگا…

دنیا کا پہلا 5G موڈیم تیار

کوالکوم نے اپنے اگلی نسل کے موڈیم کو متعارف کرتے ہوئے بتایا کہ 5جی نیٹ ورک اس وقت موجودہ تیزرفتارترین ایل ٹی ای ٹیکنالوجی سے بھی 5 گنا زیادہ تیز رفتار ہوگا اور یہ جو فریکوئنسی استعمال کرے گا وہ اب تک کسی سیلولر موڈیم میں استعمال نہیں کی…

فیس بک میسنجر میں ڈیٹا بچائیں

انٹرنیٹ پر ہر روز بہت سی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوز کے سائز کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا سائز کس طرح صارفین کے ڈیٹا پیکجز کو پھونکتا ہوگا۔ اصل مسئلہ یہ بھی ہے کہ صارفین کو معلوم ہی نہیں ہوتا اور ان کا…

تھری ڈی ایکس پوائنٹ اوپٹین ڈرائیو توقع سے پہلے صارفین تک پہنچ سکتی ہے

جب سے انٹل نے 3 ڈی ایکس پوائنٹ(3D XPoint) اسٹوریج، جسے اوپٹین(Optane) کا برانڈ نیم دیا گیا ہے، کا اعلان کیا ہے، مارکیٹ میں اس حوالے سے کافی دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔ انٹل کا دعویٰ ہے کہ یہ نئی غیر طیران پذیر (نان وولاٹائل) اسٹوریج کارکردگی کے…