نوکیا 3310 واپس آرہا ہے

نوکیا اپنا انتہائی مقبول فون Nokia 3310 دوبارہ فروخت کے لئے پیش کرنے جارہا ہے۔ اپنی مضبوطی اور طویل بیٹری لائف کے لئے پہچانے جانے والے اس فون نے موبائل فون کے نئے دور کی شروعات کی تھی۔   یہ اپنے دور کا بے حد پتلا فون تھا۔ اس سے پہلے کے…

اپنے دوست کے اسمارٹ فون کی اسکرین دیکھیں اپنے فون میں

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین کسی کے بھی اسمارٹ فون پر شیئر کر سکتے ہیں؟استعمال میں بے حد آسان ایک ایپلی کیشن کے ذریعے  آپ یہ کام بخوبی کرسکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی بھی دوست کے فون کی…

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

فیس بک کی وجہ سے ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے رحجان میں زبردست تبدیلی آئی ہے۔ کسی ویب سائٹ کا ہوم پیج جو کبھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوا کرتا تھا، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ اس کا ثبوت وہ لاکھوں ویب سائٹس ہیں جن کے ہوم پیج انتہائی سادہ ہوتے ہیں…

اوبر اور کریم پر پابندی کتنی جائز ہے؟

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے اسمارٹ فون صارفین کی ایک بڑی تعداد کے لئے یہ خبر کسی شاک سے کم نہیں تھی کہ اوبر اور کریم دونوں ٹیکسی سروسز کو بند کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے کہ کریم اور اُوبر کی ٹیکسی سروسز بند…

ایپل آئی او ایس کے نئے بی ٹا ورژن میں کرکٹ شائقین کی دلچسپی کا سامان بھی موجود

ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کی ہر نئی اپ ڈیٹ میں جنوبی ایشیائی صارفین کا پورا خیال رکھتا نظر آرہا ہے۔ اس کی تازہ مثال iOS 10.3 بی ٹا ون ورژن ہے جس میں کرکٹ کے شائقین کی دلچسپی کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ iOS 10.3 بی ٹا ون ورژن میں ایپل…

لیکوئیڈ سلیکان ایک ہی چِپ میں پروسیسر اور اسٹوریج

یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن میں بننے والی کمپیوٹر چپ مستقبل میں کمپیوٹر کی کارکردگی کو بڑھا کر انہیں مزید پاور فل بنا دیں گی۔ا س کے لیے وہ ایسے کاموں کو اکھٹا کر دیں گی جو ڈیزائن کے لحاظ سے الگ ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن کی…

ایلن مسک آسمان سے انٹرنیٹ آپ تک پہنچانا چاہتے ہیں

انٹرنیٹ بہت سے لوگوں کے لئے ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق میں شامل کرلیا ہے۔ لیکن یہ بات بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ دنیا کی آدھی…

ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز چلیں گی اسمارٹ فون میں بھی

ونڈوز 10 کواس وعدے کے ساتھ بنایا گیا تھا کہ یہ تمام ڈیوائسز پر یکساں کام کرے گی تاہم فون یا چھوٹے ٹیبلٹ میں انسٹال ونڈوز10 میں روایتی ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کام نہیں کرتیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ شین جین(Shenzen) میں WinHEC کی تقریب میں…

کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ صرف 6 سیکنڈز میں ہیک کیا جا سکتا ہے

کیا کبھی آپ نے اپنے کریڈٹ کارڈ سے آن لائن خریداری کی ہے؟ کیا آپ نے سوچا کہ یہ کتنا محفوظ ہے؟ ایک بار پھر سوچ لیں کیونکہ ایسا لگتا ہے جیسے آپ کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات خصوصاً ویزا کارڈ کی حساس معلومات حاصل کرنا کبھی بھی اتنا آسان نہ تھا،…

گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری پھٹنے کی ممکنہ وجہ پتا چل گئی

سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری پھٹنے کے واقعات سے سام سنگ کو اپنی تاریخ کے بڑے نقصانات میں سےایک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سام سنگ کے انجینئر کافی وقت سے گلیکسی نوٹ 7 کے پھٹنے کی وجوہات تلاش کررہے ہیں مگر انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ تاہم اب…