میموری کارڈز کی کارکردگی کو 100% برقرار رکھیں

یاد رکھیں کہ میموری کارڈ کو کمپیوٹر یا ڈیوائس سے براہِ راست فارمیٹ کرنا اس کی زندگی اور کارکردگی دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ اسے فارمیٹ کرنے کے لیے ہمیشہ خاص طور پر اسی کام کے لیے تیار کیا گیا پروگرام استعمال کریں۔

فیس بک پر اب کمنٹس بھی ہوں گے رنگدار

کچھ ہی ماہ قبل فیس بک نے اسٹیٹس کا بیک گراؤنڈ رنگدار بنانے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب تیار ہو جائیں کیونکہ رنگدار کمنٹس کا نیا فیچر بھی آنے والا ہے۔ سن دو ہزار کی ابتدا میں معروف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ مائی اسپیس نے پہلی دفعہ اپنے…

فون بیٹری کی لمبی زندگی کی ضامن نئی شاندار ایپلی کیشن

چونکہ آج کل فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کی بیٹری کو ہر وقت فُل رکھنا ہمارا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹری کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تاکہ وقت پڑنے پر ڈیوائس کام کرنے کے قابل ہو۔

گوگل کی نئی سکیوریٹی سروس جو فون کو رکھے گی ہر سائبر حملے سے محفوظ

اب چونکہ دنیا اسمارٹ فون پر مکمل طور پر منتقل ہو چکی ہے تو ہیکرز اور دھوکے بازوں نے بھی اسے مکمل طور پر اپنا نشانہ بنا لیا ہے۔ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹمز ہوں یا اسمارٹ فونز سب بری طرح وائرسز اور مال ویئر کی زد میں ہیں۔ کبھی کسی ایپلی کیشن کے…

آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی…

فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زِپ بیک اپ بنائیں

اکثر لوگ روایتی اینڈروئیڈ سے خوش نہیں ہوتے اس لیے وہ اسے روٹ (Root) کرنے کے بعد اس میں کسٹم روم انسٹال کرلیتے ہیں۔ کسٹم روم اینڈروئیڈ ورژن کے روایتی فیچرز کی پابند نہیں ہوتی بلکہ لوگ اس میں اپنی پسند کے فیچرز شامل کر کے اسے سب کے لیے پیش…