مائی کمپیوٹر میں شارٹ کٹس شامل کریں

سسٹم ڈرائیوز تک پہنچنے کے لیے مائی کمپیوٹر کا آئی کن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مائی کمپیوٹر سے سسٹم کی ڈرائیوز جیسے کہ سی ڈرائیو، ڈی ڈرائیو وغیرہ اور یو ایس بی فلیش ڈرائیو اور سی ڈی روم وغیرہ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ لیکن یہاں دیگر…

برقی کتاب۔ ای بک

مصر کے فرعونوں کے ہاتھوں دنیا ہزاروں سالوں سے لکھنا جانتی ہے جنہوں نے ہیروگلیفک ابجد ایجاد کیے، تب سے انسان لکھتا اور پڑھتا آرہا ہے۔ پرانے زمانوں میں تحریر مخطوطوں کی شکل میں ہوتی تھی پھر تھوڑی ترقی ہوئی اور ہاتھ سے لکھی ہوئی کتابیں شائع…

رنگ برنگے فولڈرز

فولڈرز کا پیلا رنگ ہم ہمیشہ سے دیکھ رہے ہیں۔ اس کا ڈیزائن اور سائز بدلتا رہا لیکن رنگ کبھی نہ بدلا۔ ہمارے سسٹم میں بے شمار فولڈرز ہوتے ہیں۔ کچھ فولڈرز اہم اور بار بار دیکھنے پڑتے ہیں۔ اگر ان کو رنگ کر دیا جائے تو پہلی نظر میں ان تک پہنچا جا…

آن لائن اسکریبل کھیلیں

اگر آپ کو اسکریبل کھیلنا اچھا لگتا ہے تو ورڈ سکویئرڈ (WordSquared) کی جانب سے دستیاب گیم ’’ورڈ ٹو‘‘ کھیل کر دیکھیں۔یہ مفت آن لائن گیم ہے جو تقریباً اسکریبل کی طرح ہی کھیلی جاتی ہے۔ یہ گیم پانچ مختلف سوشل میڈیا سائیٹس سے بھی منسلک ہے گویا…

ونڈوز اسپیچ ریکگنیشن کیسے استعمال کریں؟

پین اور پیپر کا زمانہ متروک ہوتا جا رہا ہے۔ اب زیادہ تر ہم براہ راست کمپیوٹر پر ٹائپ کرتے ہیں۔ لیکن اب وقت آگیا ہے Speech Recognition کو استعمال کرنے کا، یعنی آپ بولتے جائیں اور کمپیوٹر خود بخود لکھتا جائے۔ ونڈوز 7 میں یہ فیچر پہلے سے موجود…

ریڈ ہیٹ بمقابلہ اوبنٹو لینکس

ریڈ ہیٹ ایک ایسی کمپنی سمجھی جاتی ہے جس نے لینکس سے بہترین طریقے سے استفادہ حاصل کیا ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد 1995ء میں رکھی گئی تھی۔ ریڈ ہیٹ ڈسٹری بیوشن از حد مقبول اور شہرت رکھنے والی ڈسٹری بیوشن ہے۔ جو چیز اسے ممتاز بناتی ہے وہ ایسے سافٹ…

جیل بریک کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

گوگل ڈرائیو، شیئرڈ فولڈر پر ایکسپائری ڈیٹ لگائیں

گوگل ڈرائیو پر شیئر کیے گئے فولڈرز پر ایکسپائری ڈیٹ سیٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے پہلے ایک فولڈر منتخب کر لیں جسے آپ کسی مخصوص تاریخ تک شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسکرپٹ کھولیں: http://goo.gl/Jl83Q اور اس کے فائل مینو میں جا کر…

وائی فائی نیٹ ورک کا بھولا پاس ورڈ کیسے دیکھیں؟

اگر آپ وائرلیس نیٹ ورک یعنی وائی فائی استعمال کرتے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ کنیکٹ کرتے ہوئے ایک ہی دفعہ پاس ورڈ ڈالنا پڑتا ہے۔ ونڈوز یہ پاس ورڈ محفوظ کر لیتی ہے تاکہ اگلی بار یہ نیٹ ورک دستیاب ہونے کی صورت میں خود بخود کنیکٹ کر لے۔ چونکہ…