اینٹی کی لوگر، پاس ورڈ انکرپٹ کریں اور ہیکنگ سے محفوظ رہیں

اکثر ہمیں خطرہ رہتا ہے کہ آن لائن ٹائپ کرتے ہوئے کوئی ہمارا پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ چُرا نہ لے۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم پر کی لوگر انسٹال ہو تبھی کوئی آپ کی معلومات چُرا سکتا ہے۔ حساس معلومات چُرانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں،…

کلاؤڈ اسٹوریج شیئر کریں

ویسے تو کسی بھی کلاؤڈ اسٹوریج پر آپ کسی بھی فولڈر کو دوسروں سے شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اجازت دیں تو جن سے شیئر کیا گیا ہو وہ اس فولڈر میں ڈیٹا اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک فولڈر میں بہت سارے لوگوں سے فائلز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو…

جی میل سے بھیجی ای میل ٹریک کریں

جب کوئی اہم ای میل کی جائے اور ہم چاہتے ہیں کہ ای میل وصول کرنے والا اسے جلد از جلد دیکھ لے تو جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ جواب آنے پر ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ای میل دیکھ لی ہے۔ جب کوئی ارجنٹ بات ہو تو یہ انتظار کوفت کا باعث بنتا…

آئی فون یا آئی پیڈ کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کریں

وائر لیس ماؤس نے زندگی آسان کر دی ہے۔ اب ہم تاروں کے جھنجٹ سے آزاد ہو کر بڑی آسانی سے ماؤس استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے لیپ ٹاپ کو ایل سی ڈی ٹی وی سے کنیکٹ کر رکھا ہوتا ہے اور بڑے مزے سے لیٹ کر کوئی مووی وغیرہ دیکھ…

جانیے کیا آپ کا ISP آپ کا ٹریفک محدود کر رہا ہے؟

آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا آئی ایس پی یعنی انٹرنیٹ سروس پروائیڈر آپ کے انٹرنیٹ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کو محدود کر رہا ہے یا کوئی مخصوص قسم کی ڈاؤن لوڈنگ جیسے کہ ٹورینٹ وغیرہ کو بلاک کر رہا ہے؟ اپنے انٹرنیٹ کے حوالے سے ان سوالات کے جوابات…

سی ڈیز کی انڈیکسنگ کریں

ڈیٹا بیک اپ کرنا ایک اچھی عادت ہے۔ ہم اپنا ڈیٹا زیادہ تر ڈی وی ڈیز اور دیگر پورٹ ایبل ڈرائیوز پر بیک اپ کرتے رہتے ہیں۔ اکثر ڈیٹا بیک اپ کرتے کرتے یہ نوبت آ جاتی ہے کہ ڈی وی ڈیز کا جم غیر جمع ہو جاتا ہے۔ جن میں زیادہ تر کمپیوٹر سے متعلق سافٹ…

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو بطور ماؤس (ٹچ پیڈ) اور کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے آپ کو ’’جی پیڈ کلائنٹ‘‘ (gPad client) اینڈرائیڈ فون پر جبکہ ’’جی پیڈ سرور کلائنٹ‘‘ ونڈوز یا میک سسٹم پر انسٹال کرنا ہو گا۔ جی پیڈ کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (اینڈرائیڈ ڈیوائس…

اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

جو حضرات آزاد سافٹ ویئر (Open source) کے بارے میں جانتے ہیں وہ عموماً ایسے سوالات کرتے ہیں کہ میرے پاس پہلے ہی میرے پسندیدہ سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے استعمال کا میں عادی ہوں اور پھر میں انہیں مفت استعمال کر رہا ہوں (کریک کے ذریعے) اگرچہ وہ…

تمام براؤزرز کی براؤزنگ ہسٹری ایک ہی جگہ دیکھیں

اگر آپ ایک سے زائد براؤزرز استعمال کرنے کے عادی ہیں تو اس سافٹ ویئر کو کارآمد پائیں گے۔ ’’براؤزنگ ہسٹری ویو‘‘ استعمال میں موجود تمام براؤزرز جیسا کہ فائر فوکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر، سی منکی اور سفاری کی ہسٹری کو ایک جگہ منظم رکھتا ہے۔ اس…

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائیں۔ دوم

ـ’’انٹرنیٹ سے پیسے کمانے‘‘ کے حوالے سے کمپیوٹنگ میں ایک مضمون شائع کیا گیا تھا۔ زیر نظر مضمون اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ہم یہاں فری لانسنگ سے متعلق چند اہم باتوں کا تفصیلاً ذکر کریں گے۔ بولی کس طرح لگائی جائے؟ بولی (Bid)لگانے کے لئے وہی…