یوٹورینٹ سے اشتہارات ہٹائیں

یوٹورینٹ جو کہ ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایک مشہور و معروف پروگرام ہے۔ پہلے یہ پروگرام ایڈ فری ہوا کرتا تھا یعنی اس میں کسی قسم کے اشتہارات نہیں دکھائے جاتے تھے، لیکن کچھ ہی عرصے پہلے اس میں اشتہار دکھانے شروع کر دیے گئے…

کمپیوٹر جلدی بوٹ کریں

اگر آپ کا کمپیوٹر بوٹ ہونے میں بہت ٹائم لیتا ہے تو بوٹ ہوتے ہی چلنے والے پروگرامز کو ذرا تعطل کا شکار کر کے آپ اسے جلدی بوٹ کر سکتے ہیں۔ عجیب ہے نا…؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اگر اسٹارٹ اپ پر لوڈ ہونے والے پروگرامز کو تھوڑی دیر سے لوڈ کیا جائے…

وز ایج لیب٬ فیس ری ٹچ

اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کا طریقہ کار تقریباً خود کار ہے جس میں یہ خراب دکھائی دینے والی جلد اور آنکھوں پر میک اَپ اپلائی کر دیتی ہے۔ تصویر میں کہیں کوئی چمک دکھائی دے رہی ہو تو اسے درست کر دیتی ہے، چہرے کی جھریاں غائب کرتی ہے اور دانتوں…

عملی فزکس تجربات

کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگر آپ گاڑی کسی کھمبے سے ٹکرا دیں تو گاڑی کی کیا حالت ہو گی؟ کیا آپ فزکس کے طالب علم ہیں چاہے پروفیشنل یا مبتدی؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کو Rigs of Rods سافٹ ویئر ضرور آزمانا چاہیے۔ اسے آپ ایک دلچسپ گیم…

نورٹن زون، ایک محفوظ کلاؤڈ سروس

اگرچہ کلاؤڈ اسٹوریج سروسز کی پہلے ہی کوئی کمی نہیں کیونکہ گوگل ڈرائیو، اسکائی ڈرائیو اور ڈراپ باکس جیسی کئی زبردست سروسز موجود ہیں لیکن حال ہی میں نورٹن کی جانب سے ان سروسز کا نیا حریف ’’نورٹن زون‘‘ متعارف کرایا گیا ہے۔ نورٹن زون کا کہنا ہے…

تصویر سے ٹیکسٹ کاپی کریں

اکثر تصویروں پر لکھی تحریریں یا اقوال ہمیں پسند آجاتے ہیں۔ خاص کر فیس بک پر اکثر ایسے اقوال نظر آتے رہتے ہیں۔ پسند آنے پر ہم انھیں شیئر بھی کرتے ہیں۔ بعض اوقات تصویر کو سامنے رکھ کر اس پر موجود ٹیکسٹ ٹائپ کرنا پڑتا ہے کیونکہ تصویر پر موجود…

کمپیوٹر میں تلاش ایک بہتر طریقے سے

اگرچہ کمپیوٹر میں کوئی چیز تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے لیکن یہ سست رفتار ہونے کے ساتھ خراب کارکردگی کا بھی مالک ہے۔ Listary ایک بہترین اور برق رفتار سرچ ٹول ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر میں موجود چیز کو فوراً ہی ڈھونڈنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ونڈوز…

سائبر سیکیورٹی اور پاس ورڈ

پاس ورڈ یوزر اتھنٹی کیشن کے لیے رائج سب سے عام طریقہ کار ہے ۔ اکثر صرف پاس ورڈ ہی کسی یوزر اور آپ کی ذاتی معلومات کے درمیان واحد رکاوٹ ہوتا ہے۔کئی ایسے سافٹ ویئر اور تکنیک موجود ہیں جن کی مدد سے پاس ورڈ کو بُوجھا یا کریک کیا جاسکتا ہے۔ ایک…

لیپ ٹاپ کی بیٹری کا خیال رکھیں

اکثر لوگ لیپ ٹاپ کی بیٹری کا بالکل خیال نہیں رکھتے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بیٹری کا بیک اپ ٹائم کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کم ہوتے ہوتے یہ ٹائم بالکل چند منٹس پر پہنچ جاتا ہے۔ اگر آپ لیپ ٹاپ کی بیٹری کو مکمل چارج کریں اور پھر اسے مکمل…

ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن

TouchRetouch ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے ہوئے ان میں غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ…