پرانی ونڈوز کا ڈیٹا نئی انسٹالیشن میں منتقل کریں

اگر آپ نے کبھی سسٹم کو فارمیٹ کیے بنا ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہو تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پرانی انسٹالیشن کا تمام ڈیٹا Windows.old فولڈر میں موجود رہتا ہے۔ اگر پرانے ڈیسک ٹاپ اور دیگر ڈاکیومنٹس کے فولڈرز میں ڈیٹا ہو تو وہ بھی موجود رہتا ہے جسے…

آئی فون اور اینڈرائیڈ سے ڈیسک ٹاپ تک رسائی حاصل کریں

پی سی ٹو پی سی ریموٹ ڈیسک ٹاپ تو آپ نے استعمال کیا ہو گا لیکن کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے اینڈرائیڈ فون، ٹیبلیٹ یا آئی فون سے کنٹرول کر سکیں؟ فرض کریں کمپیوٹر پر پڑی کوئی فائل آپ کو اچانک ضرورت پڑ گئی ہے یا آپ…

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں

Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی…

موبائل فون سے کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کریں

رات گئے کمپیوٹر پر کام کرنا اکثر لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ نیند آنے پر سونے کا ارادہ کرتے ہوئے کمپیوٹر کو آف کرنے لگیں تو یاد آتا ہے کہ ڈاؤن لوڈنگ جاری ہے۔ کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کر دیا تو ڈاؤن لوڈنگ بیچ میں رُک جائے گی اور اگر جاگتے رہے تو نیند…

ٹوئٹر پر خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جانے والی ٹیوٹس کریں

اس ویب سائٹ کی مدد سے آپ ٹوئٹر پر خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جانے والی ٹیوٹس کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹوئٹر پر کچھ پوسٹ کریں لیکن وہ پانچ منٹ یا ایک گھنٹے کے بعد خود کار طریقے سے حذف ہو جائے تو یہ اس ویب سائٹ کے ذریعے…

فائل سے تصویریں الگ کریں

DeJpeg پروگرام کسی بھی فائل سے تصویریں نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام کسی ورڈ ڈاکیومنٹ، اسپریڈ شیٹ، پریزینٹیشن فائل، پی ڈی ایف حتیٰ کہ exe فائل میں سے بھی تصویریں نکال سکتا ہے۔ جس بھی فائل سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو…

Cliplets بنایئے

مائیکروسافٹ ریسرچ کا تیار کردہ یہ سافٹ ویئر آپ کو Cliplets بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ Cliplets ایسی ویڈیوز ہیں جن میں ویڈیو میں موجود منظر کا ایک حصہ متحرک جبکہ باقی سارا ساکت ہوتا ہے۔ آپ نے یہ منظر اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا لیکن اس…

براؤزر میں انسٹال غیر ضروری ٹول بارز سے نجات حاصل کریں

ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے جو لوگ کمپیوٹر کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں رکھتے ان کے براؤزر میں ٹول بارز ضرور موجود ہوتی ہیں۔ بلکہ اب تو کئی سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہوئے مجبوراً ٹول بار بھی انسٹال کرنا پڑتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ براؤزر کھولنے…

یو ایس بی کو انتہائی آسان طریقے سے بوٹ ایبل بنائیں

بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے لیے Rufus ایک انتہائی آسان اور چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے۔ اس کی مدد سے آپ فوری طور پر اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو بوٹ ایبل ڈرائیو میں بدل سکتے ہیں۔ اگر آپ یو ایس بی کی مدد سے ونڈوز انسٹال کرنے کے خواہش مند ہیں تو…