فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟

اپنے اسمارٹ فونز میں سیکڑوں ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہوئے ہمیں ذرا احساس نہیں ہوتا کہ کون سی ایپلی کیشن ہمارا کتنا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف ہے۔  کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپ کے فون میں موجود ایپلی کیشنز کیا کیا کر سکتی ہیں؟ آپ کا فون…

یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کریں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی عام دستیابی سے سی ڈی اور ڈی وی ڈیز کا استعمال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اب آپ باآسانی ونڈوز بھی یو ایس بی سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ ڈی وی ڈی اسکریچ پڑنے سے جلد خراب ہو جاتی ہے لیکن یو ایس بی کے استعمال سے ایسا کوئی مسئلہ…

موبائل فونز کا قبرستان

آج کل موبائل فون کس کے پاس نہیں؟ موبائل فونز کی اسی کثرت کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر ایک منٹ کے اندر کہیں نہ کہیں کوئی موبائل فون خراب یا چوری ہو رہا ہے۔ دنیا میں اربوں روپے کے فونز موجود ہیں جن کو ہر وقت کوئی نہ کوئی خطرہ درپیش ہے۔ ’’موبائل…

3D پرنٹنگ کے میدان میں کیا ہو رہا ہے؟

3D پرنٹرز اس وقت سب مقبول چیز بنے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے تھری ڈی پرنٹرز عام ہو رہے ہیں لوگ اس پر طرح طرح کے تجربات کر رہے ہیں۔ ’’تھری ڈی پرنٹنگ ڈاٹ نیٹ‘‘ اسی حوالے سے ایک ویب سائٹ ہے جو اس میدان میں ہونے والی ہر پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔…

غریب بچوں کو کھانا کھلائیں

کیا آپ کومعلوم ہے کہ دنیا کے کس حصے میں سب سے زیادہ فاقے پر مجبور لوگ موجود ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کون سی بیماری انسانی جان کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہی ہے؟ ایک اسکول جانے والے بچے کی خوراک پر کتنے پیسے خرچ ہوتے ہیں؟ کیا…

کیمروں کے حوالے سے رہنمائی

اگر آپ فوٹو گرافی سے دلچسپی رکھتے ہیں تو یقیناً کیمرے بھی پسند کرتے ہوں گے۔ اگر ایک اچھا کیمرہ خریدنا چاہتے ہیں تو پہلے یہ ویب سائٹ ضرور چیک کر لیں۔ یہاں آپ نئے آنے والے کیمروں کی مکمل تفصیلات جان سکتے ہیں۔ یہاں ہر کیمرے کو استعمال کرنے کا…

نیٹ ورک سیٹنگز کی پروفائلز بنائیں

لیپ ٹاپ رکھنے والے افراد کو اکثر نیٹ ورک تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ مثلاً ایک جگہ سے دوسری جگہ جا کر لیپ ٹاپ کو نیٹ ورک سے لگانا، گھر سے آفس جا کر آفس کے نیٹ ورک پر آنا۔ اس طرح لیپ ٹاپ پر بار بار نیٹ ورک سیٹنگز کرنی پڑتی ہے۔ آئی پی، ڈی این ایس،…

کوڈنگ سیکھیں

مختلف ویب پروگرامنگ لینگویجز اگر آپ ایک بالکل نئے اور دلچسپ انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ وزٹ کریں۔ کھیل ہی کھیل میں کوڈنگ سکھانا اس ویب سائٹ کی خاصیت ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم نے اس ویب سائٹ کو خاص طور پر اسی لیے ڈیزائن کیا ہے کہ…

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔…