فولڈر لاک کو بھول جائیں آزمائیں والٹ

اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے فولڈرز کو چھپانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو فولڈر لاک کا متبادل بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے بہترین اور مفت پروگرام حاضر ہے۔ اپنی اہم چیزیں جیسے ہم حفاظت کی خاطر والٹ میں رکھتے ہیں اسی طرح کمپیوٹر میں اور…

تمام فالتو پروگرامز کی اَن انسٹالیشن ایک ساتھ

جب ہم انسٹال شدہ پی سی یا لیپ ٹاپ لیتے ہیں تو اس میں بے شمار سافٹ ویئر موجود ہیں۔ ان میں زیادہ تر ایسے سافٹ ویئر ہوتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ اب ایسے سافٹ ویئر کو ایک ایک کر کے اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ پرانے سسٹم کی…

وِن پٹرول

جب بھی سسٹم پر نئی انسٹالیشن کریں ’’وِن پٹرول‘‘ اس پر انسٹال ہونے والا پہلا سافٹ ویئر ہونا چاہیے۔ ون پٹرول انسٹال ہونے والے ہر سافٹ ویئر پر نظر رکھتا ہے کہ اس کی انسٹالیشن کے بعد کہاں کیا کیا تبدیلی ہوئی ہے، اس طرح آپ جب بھی چاہیں سسٹم کو…

ای بُک ریڈر

آپ نے یقیناً ای بُک ریڈرز کے بارے میں سنا ہو گا۔ موبائل فون اور ٹیبلٹس میں بھی ای بُک ریڈر ایپلی کیشن موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے ای بُکس پڑھی جا سکتی ہیں۔ ای بُک کو پی سی پر پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر درکار ہوتا ہے۔ ’’ایف بی ریڈر‘‘ نہ صرف…

آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں…

کروم ریموٹ ڈیسک ٹاپ

کمپیوٹنگ میں ہم اکثر ایک سسٹم سے دوسرے سسٹم کا ریموٹ ایکسس لینے کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ اگر دونوں کمپیوٹر ایک ہی نیٹ ورک پر ہوں تو یہ کام باآسانی ونڈوز کے ڈیفالٹ پروگرام سے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر انٹرنیٹ کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر…

فولڈر مارکر

فولڈر مارکر ایک چھوٹا سا مددگار سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ فولڈرز کو مارک کر سکتے ہیں کہ یہ بہت اہم، نارمل یا غیرضروری فولڈر ہے۔ اس کے علاوہ کام کے حساب سے بھی فولڈرز کو مارک کیا جا سکتا ہے کہ اس فولڈر میں موجود فائلز پر کام مکمل ہو چکا…

سسٹم میں پلگ ہونے والی ہر یو ایس بی کا ریکارڈ رکھیں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی آمد نے جہاں بہت سے کاموں کو سہل کردیا ہے، وہیں اس کی وجہ سے ڈیٹا سکیوریٹی مزید مشکل ہوگئی ہے۔ اب کوئی بھی شخص آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی فلیش ڈرائیو نصب کرکے ہزاروں ایم بی کا ڈیٹا چند انچز کی فلیش ڈرائیو میں…

آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے؟

مائیکروسافٹ کی جانب سے دیے گئے ٹول Joulemeter کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔ سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے اور اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے یہ ان چیزوں کا…

فائلوں کو ٹیگ کریں

فائلز کو ٹیگ کرنا انھیں تلاش کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ اکثر فائلز کے نام یاد نہیں رہتے لیکن انھیں دیے گئے ٹیگ کی مدد سے آپ انھیں باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ کام آپ ’’ٹیگ ٹو فائنڈ‘‘ نامی سافٹ ویئر سے باآسانی کر سکتے ہیں۔ ویسے تو…