انٹرنیٹ (ڈیٹا/وائی فائی) لاک

اسمارٹ فون کے ہوتے ہوئے ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کی وسیع دنیا کی سیر کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ اگر وائی فائی کنکشن دستیاب نہ بھی ہو تو ہم موبائل ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر لوگ انٹرنیٹ پیکیج سبسکرائب کروا لیتے ہیں تاکہ جہاں بھی رہیں، فون پر…

اَلٹی میٹ ساؤنڈ کنٹرول ایپلی کیشن

اینڈروئیڈ او ایس میں اگر الٹی میٹ ساؤنڈ کنٹرول ایپلی کیشن موجود ہو تو یہ اینڈروئیڈ کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے اینڈروئیڈ میں ساؤنڈز پر مکمل اختیار حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب فون کی بیٹری ڈاؤن ہو تو اس کے الرٹ کا ساؤنڈ…

براؤزر کیئر، آل اِن ون مینٹی نینس سلوشن

ایک کمپیوٹر پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز براؤزر ہوتی ہے۔ ہم براؤزر میں کئی پلگ اِنز اور ٹول بارز بھی انسٹال کرتے رہتے ہیں۔ ایسی صورت میں اسے صفائی ستھرائی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کام کے لیے ’’اس لوجکس براؤزر کیئر‘‘ موجود ہے۔ اس کی…

وڈیوز پر واٹر مارک لگائیں

’’کیوٹ وڈیو واٹر مارک‘‘ کے ذریعے آپ وڈیوز پر واٹر مارک یعنی اپنا ٹیکسٹ یا لوگو لگا سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ایک ہی وقت میں کئی ٹیکسٹ اور تصویریں وڈیو میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیکسٹ اور تصویریں آپ وڈیو کے جس حصے پر چاہیں سیٹ کر…

میکرورِٹ ڈسک پارٹیشن ایکسپرٹ، ہوم ایڈیشن

اکثر لوگ ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن بناتے ہوئے یا پہلے سے بنے پارٹیشنز کا سائز بدلنے یا دو پارٹیشنز کو ملا کر ایک بناتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہیں وہ کچھ غلط نہ کر بیٹھیں جس سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا ضائع ہو جائے۔ اگر آپ پارٹیشنز کے حوالے…

چلتے پھرتے ایس ایم ایس بالکل نہیں

چلتے ہوئے ایس ایم ایس کرنا ایک انتہائی خطرناک کام ہے۔ یہ اکثر حادثات کی وجہ بھی بن چکا ہے۔ اسی صورت حال کے پیش نظر جاپانی فون فراہم کرنے والی کمپنی ’’ڈوکومو‘‘ ایسے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے جن میں  ایک خاص سیفٹی موڈ بھی…

موبوروبو… آل اِن ون اسمارٹ فون منیجمنٹ ٹول

جہاں بہت سارے موبائل فونز اپنے فنکشنز سے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں وہیں اسمارٹ فونز ان سے دو قدم آگے ہی نظر آتے ہیں۔ ’’موبوروبو‘‘ ایک سادہ سا ٹول ہے جس کی مدد سے آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ فون براہ راست پی سی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یو…

آن لائن دیکھی گئی وڈیوز کیشے سے کاپی کریں

آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹس جیسے کہ یوٹیوب یا کسی بھی ویب سائٹ سے جب آپ کوئی وڈیو دیکھتے ہیں تو وہ آپ کے سسٹم کے کیشے میں ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے۔ اکثر وڈیوز اس کیشے میں موجود رہ جاتی ہیں جنھیں آپ تلاش کر کے آف لائن دیکھنے کے لیے کاپی کر سکتے…

میموری لیکس کی مرمت کریں

’’منی میم‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر پہلے صرف فائرفوکس کے لیے بنایا گیا تھا۔ یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہ فائر فوکس میموری کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے سسٹم ہینگ ہونا شروع ہو جاتا ہے اور دیگر پروگرامز میموری کی عدم دستیابی…