ای ایس ای ٹی سس انسپکٹر

سسٹم ڈائیگناسٹک ٹول استعمال کرنا ہم سب کی مجبوری ہے۔ جب سسٹم ٹھیک طرح سے کام نہ کر رہا ہو، ہمیں اندیشہ ہو کہ کہیں اس میں وائرس تو نہیں آ گیا۔ یا کسی دوسرے کا سسٹم ٹھیک کرتے ہوئے کافی چیزیں چیک کرنی پڑتی ہیں اور پھر سمجھ میں نہ آئے تو پریشان…

آئی او ایل او سسٹم مکینیک

آپ کے سست پڑتے سسٹم کو ٹیون کرنے کا بہترین مکینیک سسٹم جیسے جیسے استعمال ہوتا رہتا ہے اس کی رفتار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے سسٹم کو کچھ آپٹمائزیشن، صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کام کے لیے ونڈوز کے ڈیفالٹ ٹولز سے لے کر کئی…

اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس

آپ نے انسٹا گرام ایپلی کیشن کے بارے میں ضرور سنا ہو گا۔ فوٹو ایفیکٹس کے حوالے سے یہ ایپلی کیشن عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ اس کی ایفیکٹس واقعی لاجواب ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سبھی یہ ایپلی کیشن استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ بالکل ایسے ہی…

ایک بہتر کیمرہ

اگر آپ ایک اینڈرائیڈ صارف ہیں اور اپنے اسمارٹ فون سے فوٹوگرافی کے تجربے کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کئی ایپلی کیشنز دستیاب ہیں۔ ایسی ہی ایک نئی آنے والی ایپلی کیشن A Better Cameraہے۔ دراصل یہ ایپلی کیشن سام سنگ گلیکسی ایس فور میں…

اینڈروئیڈ میں ریموٹلی فائلز ڈاؤن لوڈ کریں

انٹرنیٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے اگر آپ کو فون کے لیے کوئی دلچسپ چیز ملتی ہے تو اسے فون میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ وہ لنک فون میں کاپی کرتے ہیں، یا فائل کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کر کے فون میں منتقل کر تے ہیں یا لنک خود کو ای میل کر کے پھر ای میل فون…

ویب ڈاؤن لوڈر (وڈیوز/امیجز ڈاؤن لوڈر)

اس ٹول کی مدد سے آپ باآسانی تصاویر اور وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس میں ایک لائبریری موجود ہے جو آپ کے ڈاؤن لوڈ کیے گئے مواد کو منظم رکھتی ہے۔ یوٹیوب اور فیس بک سے یہ تصاویر اور وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اس کے علاوہ فلکر،…

ناقابلِ یقین آرٹ ورک

یہ تصویر Dan Roarty کا آرٹ ورک ہے۔ کمپیوٹر پر بنائی گئی یہ تصویر حقیقی فوٹو گراف سے حد درجے مماثلت رکھتی ہے۔ آرٹسٹ نے اپنی مرحومہ نانی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ تصویر بنائی۔ اس تصویر کو بنانے کے لیے ڈان…

ونڈوز ایکس پی اور سیون میں ہاٹ اسپاٹ کیسے بنائیں

وائی فائی کی حامل کئی ڈیوائسس آج کل ہر گھر میں دستیاب ہیں مثلاً لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ کمپیوٹرز اور موبائل فونز وغیرہ۔ خاص طور پر موبائل فونز پر وائی فائی کی دستیابی نے اس ٹیکنالوجی کی پہچان عام کردی ہے۔ اس کے ساتھ ایک انٹرنیٹ کنکشن کو اپنی مختلف…