ایک پی سی کا تمام ڈیٹا و پروگرام دوسرے پی سی پر منتقل کریں

کمپیوٹر بدلنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ پرانا ڈیٹا نئے پی سی پر منتقل ہونا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ضرورت کے تمام تر پروگرامز کو بھی نئے پی سی پر دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ایک آپریٹنگ سسٹم سے دوسرے پر منتقل ہوتے…

فیس بک کلر چینجر وائرس سے خبردار رہیں

فیس بک ماضی میں بھی کئی طرح کے مال ویئر کا نشانہ بنتی رہی ہے۔ آج کل پھر فیس بک کلر چینجر نامی وائرس نے فیس بک صارفین پر دھاوا بول رکھا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایک بالکل ٹھیک ایپلی کیشن لگتی ہے جو فیس بک ٹائم لائن کا رنگ بدلنے کا دعویٰ کرتی ہے…

جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی- کروم

آؤٹ لُک استعمال کرنے والے ای میل بھیجتے ہوئے درخواست کر سکتے ہیں کہ اسے پڑھنے پر آگاہ کیا جائے۔ لیکن اگر ای میل موصول کرنے والا اسے نظرانداز کر دے تو پتا نہیں چلتا کہ ای میل دیکھی جا چکی ہے یا نہیں۔ اگر آپ کسی کو ای میل بھیجنے کے بعد جواب…

فیس بک کی تنگ کرنے والی چیزیں ٹھیک کریں

دوستوں کو نیوز فیڈ سے غائب کریں فیس بک نیوز فیڈ میں اکثر ایسی پوسٹس سامنے آجاتی ہیں جنھیں ہم دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ ایسی پوسٹس کو ڈیلیٹ کیے بنا نیوز فیڈ سے غائب کیا جا سکتا ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں۔ کوئی نہ کوئی دوست ایسا ہوتا ہے جو…

فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ

یوں تو اینڈروئیڈ اور آئی فون سے کمپیوٹر میں فائلز منتقل کرنے اور پی سی سے فون پر فائلز بھیجنے کے لیے کئی ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن ہماری کھوج رہتی ہے آسان سے آسان تر کی۔ اس حوالے سے ایک ایپلی کیشن ’’سینڈ اینی ویئر‘‘ (Send anywhere) بھی…

اپنی فیس بک پروفائل کو پیج میں بدلیں

فیس بک پر دوستوں کی بڑھتی تعداد یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کاش ہم پروفائل کی بجائے اپنا پیج بنا لیتے تو سب لوگ باآسانی اسے لائیک کر کے اپ ڈیٹ رہتے۔ اکثر لوگوں نے فیس بک کے ابتدائی دنوں ایسی پروفائلز بنائیں جو کہ پیج ہونے چاہیے تھے اور…

اپنا گوگل ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کریں

فیس بک سے اپنا مکمل ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کی ٹپ آپ کمپیوٹنگ میں پڑھ چکے ہوں گے۔ آئیے اس ماہ آپ کو بتاتے ہیں کہ اپنا گوگل ڈیٹا کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے گوگل نے ’’ٹیک آؤٹ‘‘ نامی سروس فراہم کر رکھی ہے، جس کے ذریعے گوگل کی بیس سروسز سے…

پلگ ہونے کے باوجود لیپ ٹاپ کا چارج نہ ہونا ٹھیک کریں

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے یہ مسئلہ سب سے زیادہ پریشانی کا باعث ہے۔ لیپ ٹاپ میں چارجنگ پلگ لگے ہونے کے باوجود ایرر ملتا ہے کہ "Plugged in not charging"۔ اس صورت میں بار بار پلگ ٹھیک سے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن بے سود۔ ہمیں پتا…

چند چھوٹے لیکن اہم ٹولز

بعض اوقات ہمیں ایسے چھوٹے ٹولز کی ضرورت پڑتی ہے جن کو چلاتے ہی کوئی مسئلہ ٹھیک ہو جائے جیسے کہ ٹمپریری فائلز ڈیلیٹ کرنا یا پرنٹر کے کام نہ کرنے کی صورت میں اس کی سروس کو دوبارہ سے چلانا وغیرہ۔ اس لیے Some small tools کے نام سے ایک چھوٹا سا…