فیس بک پرائیویسی یقینی بنائیں

ہمارے ہاں کے زیادہ تر فیس بک صارفین اپنی پرائیویسی سیٹنگز سے بالکل بے خبر ہیں۔ انھیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انھوں نے جو ’’حشر سامانیاں‘‘ لائیک کر رکھی ہیں انھیں سب دوست دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنی ٹائم لائن کی پرائیویسی سیٹنگز…

ونڈوز 10 ٹیکنیکل پری ویو کی انسٹالیشن اور دس اہم باتیں

مائیکروسافٹ کے نئے آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 10‘‘ کا ٹیکنیکل پری ویو ورژن ڈیویلپرز کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ ہر ونڈوز کی فائنل ریلیز سے پہلے اس میں موجود بگز دریافت کرنے کے لیے مائیکروسافٹ اسے کمپیوٹر ماہرین کے لیے پیش کرتی ہے۔ جسے وہ آزما کر اس…

اینڈروئیڈ فون کے ساتھ یو ایس بی ڈیوائسز لگائیں

آج کل اسمارٹ فون کافی بڑی اسٹوریج کے ساتھ دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ کی موجودگی نے اسے مزید وسعت دی ہے۔ اگر آپ کے فون میں ایس ڈی کارڈ سلاٹ موجود نہیں ہے تو کوئی فلم دیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ پہلے اسے فون کی میموری…

بزم اردو لائبریری کی اینڈروئیڈ ایپ… محبان اردو کے لیے ایک خاص تحفہ

کچھ ہی سال قبل کی بات ہے کہ ہم موبائل فون صرف بات چیت اور ٹیکسٹ میسج کے لیے استعمال کرتے تھے، موبائل فون میں ایک یا دو گیم ہوا کرتے تھے اور موبائل فون رکھنا بڑے اسٹیٹس (Status)کی بات سمجھی جاتی تھی۔ یہ اس لئے بھی کہ موبائل فون سے گفتگو بہت…

نیٹ ورک سیٹنگز کو باآسانی درست کر کے انٹرنیٹ چلائیے

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب انٹرنیٹ کی بہت ضرورت ہوتی ہے یہ چلنا بند کر دیتا ہے۔ ہم بڑے مزے سے کمپیوٹر آن کر کے آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر اپنا کام مکمل کرنے کے لیے انٹرنیٹ سے رجوع کرتے ہیں اور پتا چلتا ہے اس کی طبیعت ٹھیک نہیں اور یہ بے چارہ چلنے…

ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں

ایس ڈی میموری کارڈز کو آپریٹنگ سسٹم میں موجود فارمیٹ ٹول سے فارمیٹ کرنا ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ فارمیٹنگ کے دوران اگر درست فائل سسٹم نہ منتخب کیا جائے تو میموری کارڈ اکثر اسمارٹ فون یا کیمرے کے لیے ناکارہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایس ڈی…

2014 کا ہلکا اور تیز ترین کلینر

سست پڑتے سسٹم میں جان ڈالنے کے لیے ہمیشہ کوئی اچھا اور کارآمد سافٹ ویئر درکار ہوتا ہے۔ اسی لیے ہماری کھوج رہتی ہے کہ آپ کے لیے ہر ماہ کوئی نیا اور اچھی کارکردگی کا مالک سافٹ ویئر پیش کیا جائے۔ اس ماہ ہمارا انتخاب ہے ’’وائے اے سی ‘‘ (YAC PC…

اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں

اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے فون لاگ اور مکمل ایس ایم ایس ان باکس پر پاس ورڈ لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ صرف اہم نمبرز کو خفیہ نمبرز کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ ان نمبرز سے آنے والی کالز اور ایس ایم ایس فون…

گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں

ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کو “Find My Mac” نامی سروس فراہم کی جاتی ہے جس سے گم شدہ میک کمپیوٹرز کا سراغ لگایا جا سکتا ہے۔ تاہم مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز صارفین کے لیے ایسی کوئی سہولت دستیاب نہیں۔ حتیٰ کے ونڈوز 8 پر چلنے والے ٹیبلٹس کے…

فولڈر پر بنا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ لگائیں

فولڈر پر پاس ورڈ لگانے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر طریقوں میں سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ٹپ کی بدولت آپ باآسانی ایک پاس ورڈ سے محفوظ فولڈر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اسے پہلے ایک نیا فولڈر بنا کراور اس میں چند عام فائلیں کاپی کر…