پی سی پر اپنا ذاتی کلاؤڈ سرور بنائیں

ہم اپنی فائلز کو یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں یا پھر انھیں اپنی کلاؤڈ اسٹوریج میں اپ لوڈ کر دیتے ہیں تاکہ کسی وقت ضرورت پڑنے پر انھیں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ ان فائلوں کو براہِ راست کلاؤڈ سرور پر…

کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ آنکھیں آن لائن چیک کریں

بینائی کا کمزور ہونا ایک عام سی بات ہے۔ دنیا بھر میں لاتعداد افراد اس کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو یہ شک ہو کہ کہیں آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اس بات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھیں گھر بیٹھے…

تصویر سے عمر کا اندازہ لگائیں

کیا کمپیوٹر تصویر کی مدد سے درست عمر کا اندازہ لگا سکتا ہے؟ حال ہی میں سان فرانسسکو میں ہونے والی بِلڈ ڈیویلپر کانفرنس میں مائیکروسافٹ نے ایک ویب سائٹ پیش کی، جس کا دعویٰ ہے کہ وہ صرف ایک تصویر سے عمر کا اندازہ لگا سکتی ہے۔ اس ویب سائٹ کا…

اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں

ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے…

اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں

سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر…

تمام سوشل نیٹ ورکس پر موجود اپنا ڈیٹا پی سی پر بیک اپ کریں

پی سی پر کوئی ای میل کلائنٹ انسٹال کر لینے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اس میں ڈاؤن لوڈ کی گئی تمام ای میلز اور ان میں موجود فائلز آپ کے کمپیوٹر پر محفوظ ہو جاتی ہیں۔ سوشل نیٹ ورکس جیسے کہ فیس بک ، ٹوئٹر اور انسٹا گرام وغیرہ کے لیے ’’سوشل سیف‘‘…

آڈیو، وڈیو، تصاویر اور ڈاکیومنٹس سمیت تمام فائلز کے سائز کم کریں

وقت کے ساتھ ساتھ جہاں انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے وہیں فائلز کے سائز میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ تصاویر سے لے کر ڈاکیومنٹس، گانوں سے فلموں اور وڈیوز کے سائز کہیں سے کہیں پہنچ چکے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہونے کے باوجود کوئی فائل ای…

عارضی ای میل ایڈریس اور فون نمبر حاصل کریں

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے روزانہ ہی کہیں نہ کہیں سائن اپ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اگر آپ اپنا اہم ای میل ایڈریس ہر جگہ دیتے رہیں تو میل باکس میں فالتو ای میلز کی بھرمار ہو جاتی ہیں۔ اکثر تو ایسی جگہوں پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جہاں صرف عارضی…