اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو (OPPO) رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون NEO 5 اور JOY 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں…

سِلم جیٹ، ونڈوز کے لیے ایک طاقت ور براؤزر

سبھی کو ایک ایسے براؤزر کی ضرورت ہوتی ہے جو تیز رفتار ہو، اس میں ویب سائٹس جلد کھلیں اور اس میں کئی مفید فیچرز موجود ہیں۔ ان تمام خصوصیات پر پورا اُترتا ہے ’’سِلم جیٹ‘‘ (Slimjet) براؤزر۔ اس میں بِلنک (Blink)انجن استعمال کیا گیا ہے جو کہ…

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا

آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ’’او ایس فرانزکس‘‘…

آن لائن وڈیوز کنورٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں

ہمارے ہاں دلچسپ وڈیوز کو ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرنے کا رواج بہت عام ہے۔ ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے کسی ایسے ٹول یا ویب سائٹ کی جو تمام آن لائن وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکے۔ اس حوالے سے ایک نئی ویب سائٹ ہماری نظر سے گزری ہے جسے درج ذیل ربط پر ملاحظہ…

بچوں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کے اوقات مقرر کریں

’’ٹائم آؤٹ‘‘ سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کمپیوٹر کو استعمال کرنے کے اوقات مقرر کر سکتے ہیں۔ وہ اس طرح کہ اگر آپ بچوں کو کمپیوٹر استعمال کرنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں لیکن ایک محدود وقت کے لیے تو یہ سافٹ ویئر آپ کے کام آسکتا ہے۔ اس میں آپ روزانہ…

بچوں کے لیے مفید بنیادی پروگرامنگ ٹولز

ہم ایک ایسے ڈیجیٹل دور میں آچکے ہیں جہاں اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور ٹیبلیٹس زندگی کا لازمی جزو بن چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل انتہائی کم عمر بچے بھی ان چیزوں کو استعمال کرنے پر دسترس رکھتے ہیں۔ ہماری اکثر کوشش ہوتی ہے کہ بچے کمپیوٹر، اسمارٹ…

اینڈروئیڈ لولی پاپ کے نئے شاندار فیچرز

اینڈروئیڈ لولی پاپ کافی اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب ہو چکا ہے اور آہستہ آہستہ دیگر امیدوار بھی اسے حاصل کر رہے ہیں۔ اینڈروئیڈ صارفین کو ہمیشہ ہی اینڈروئیڈ کے نئے ورژن کا انتظار رہتا ہے۔ کیونکہ نئے ورژن میں نئی خوبیاں اور نئے فیچرز موجود ہیں۔…

زمین ڈاٹ کام کے تحت کراچی میں بلاگرز کی ایک ملاقات

ریئل اسٹیٹ سے وابستہ پاکستان کی مقبول ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی میں بلاگرز کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔یہ تقریب گلوریا جینز میں منعقد کی گئی جو کہ ڈالمن سٹی مال کلفٹن میں واقع ہے۔ اس تقریب میں کراچی سے تعلق رکھنے والے…

اب آپ گوگل کر کے بھی اپنا فون تلاش کر سکتے ہیں

یقیناً آپ کو ’’اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر‘‘ سروس یاد ہو گی۔ گوگل کی جانب سے یہ سروس 2013 میں متعارف کرائی گئی تھی تاکہ اس کی مدد سے آپ اپنے اینڈروئیڈ فون کو تلاش کرسکیں اور اس میں موجود اپنا تمام ذاتی ڈیٹا حذف کر سکیں:…