‫آن لائن کورسز کے ذریعے اینڈروئیڈ ایپس ڈیویلپمنٹ سیکھیں‬

اینڈروئیڈ کی مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بلکہ اس وقت اینڈروئیڈ اپنے عروج پر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیویلپرز نے اپنا رُخ اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز کی ڈیویلپمنٹ کی طرف موڑ لیا ہے کیونکہ اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز کی مارکیٹ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ کیا…

ونڈوز سیون اور ایٹ پر بغیر کسی سافٹ ویئر کے وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیں

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنا کر کمپیوٹر پر چلنے والے انٹرنیٹ کو دیگر وائرلیس ڈیوائسز جیسے کہ اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ وغیرہ سے شیئر کیا جا سکتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح بہت ہی آسانی سے ونڈوز سیون اور ایٹ  کے حامل لیپ ٹاپ پر بغیر…

جیب میں رکھتے ہی اینڈروئیڈ فون خودکار طریقے سے لاک ہو جائے

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیز اپنے فونز میں نت نئے آپشن متعارف کراتی ہیں۔ مثلاً فون لاک کرنے کے لیے یا کوئی ایپلی کیشن کھولنے کے لیے اسکرین پر کوئی ٹیڑھی میڑھی مخصوص لائن بنانا، یا تصویروں کو دیکھتے ہوئے اگلی یا پچھلی تصویر کی طرف جانے کے…

تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں

آج کل تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں جی پی ایس (GPS)موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فون سے بنائی گئی ہر تصویر میں جی پی ایس کوآرڈنیٹس (coordinates) موجود ہوتے ہیں۔ یعنی ہر تصویر میں ایسا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جس سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر…

 کالر آئی ڈی اور کال بلاکنگ کے لیے فیس بک ہیلو

فیس بک نے ایک نئی ایپلی کیشن ’’فیس بک ہیلو‘‘ کے نام سے پیش کی ہے۔ یہ ایپ اینڈروئیڈ کے فون ڈائیلر کی جگہ لے لیتی ہے۔ لیکن یہ صرف بنیادی قسم کا ڈائیلر نہیں بلکہ اضافی فیچرز کی حامل ایپ ہے۔ اگر آپ کو ’’ٹروکالر‘‘ ایپلی کیشن یاد ہو تو فیس بک…

اپنا گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں اور اپنا ڈیٹا حذف کریں

یقیناً آپ کو اپنا قیمتی اسمارٹ فون بہت پیارا ہو گا، تو اس کی حفاظت کے لیے اس میں کوئی سکیوریٹی پروگرام ضرور انسٹال رکھیں اس حوالے سے ہم ایک بہترین پروگرام کا پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں: گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں…

اینڈروئیڈ پر ایپلی کیشن کا نہ چلنا ٹھیک کریں

اینڈروئیڈ ٹیبلیٹس پر اکثر ایپلی کیشنز چلتے چلتے کریش ہو جاتی ہیں، اس کے بعد یہ کام نہیں کرتیں۔ انھیں ری انسٹال کر لینے سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ جب بھی اس ایپلی کیشن کو چلائیں تو ایرر ملتا ہے کہ: “Unfortunately (your app) has stopped.”…

پی ڈی ایف فائل بنائیں بذریعہ ای میل

پی ڈی ایف بہت ہی کارآمد فارمیٹ ہے اور پی ڈی ایف فائلز کمپیوٹرکے علاوہ باآسانی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ آج کل پی ڈی ایف فائل بنانا بہت ہی آسان ہو گیا، تقریباً ہر پلیٹ فارم کے لیے اس کے سافٹ ویئر اور ایپلی کیشنز…

فیس بک وڈیوز بغیر کسی سافٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈ کریں

آج کل زیادہ تر وڈیو شیئرنگ کا کام فیس بک پر ہو رہا ہے۔ بلکہ ایسا لگتا ہے فیس بک تو دلچسپ وڈیوز اور تصویر کی شیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ دن بھر ہم مزاحیہ، معلوماتی اور گانوں سے لے کر ہر طرح کی وڈیوز فیس بک پر شیئر کرتے اور دوسروں کی شیئر…