جدید ٹیکنالوجی کی معذور افراد کے لیے خدمات

انسان کا جسم کسی ایک خاص معذوری تک محدود نہیں۔ ہاتھ نہ ہلا سکنا، بول نہ سکنا، سن نہ سکنا، دیکھ نہ سکنا غرض ہمارے معاشرے میں کئی طرح کے معذور افراد موجود ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خصوصی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ معذور افراد کے لیے ایسی…

یو ایس بی نیٹ ورک پر شیئر کریں

نیٹ ورک پر کوئی ڈرائیو یا فولڈر تو شیئر کیا جا سکتا ہے لیکن پورٹ ایبل ڈرائیو جیسے کہ پاسپورٹ ڈرائیو یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو شیئر نہیں کی جا سکتی۔ خصوصاً نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرز کے لیے مختلف ڈیٹا بیک اپ یا کسی سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے لیے…

پلے اسٹور پر موجود غیر اخلاقی ایپلی کیشنز سے بچیں

اینڈروئیڈ پر گوگل پلے اسٹور سے نت نئی ایپلی کیشنز اور گیمز انسٹال کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ لوگوں کی اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ہر طرح کی ایپلی کیشنز بنائی جا رہی ہیں۔ کچھ انتہائی غیراخلاقی اور فحش ایپلی کیشنز تو ٹاپ لسٹ میں موجود ہوتی…

بچوں کے اسمارٹ فون کی مکمل نگرانی کریں

آپ نے کمپیوٹنگ میگزین میں ’’کڈز پلیس‘‘ ایپلی کیشن کے بارے میں پڑھا ہو گا۔ اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن کی مدد سے فون میں بچوں کے لیے گیم کھیلنے کا الگ حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ kids-place اس طرح وہ فون کی دیگر ایپلی کیشنز تک…

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو…

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

ایک نئی زبان سیکھنا انسان کے لیے ہمیشہ فائدے مند اور دلچسپ تجربہ ثابت ہوتا ہے۔ ایسے کئی طریقے موجود ہیں جن کے ذریعے آپ نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں خاص کر ایک نئی زبان سیکھنے کے لیے آپ کسی انسٹی ٹیوٹ جا سکتے ہیں مختلف روایتی طریقوں جیسے کہ انگلش…

آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

اسمارٹ فونز نے ہماری زندگی میں بھونچال برپا کر دیا ہے۔ ان کی بے پناہ مقبولیت کے پیش نظر نت نئی دلچسپ ایپلی کیشنز پیش کی جاتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز انتہائی دلچسپ اور مفید ہوتی ہیں کہ صارفین ان کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔ مفت ایپلی کیشنز بھی کم نہیں…

ڈیسک ٹاپ کی بورڈ ریموٹلی اینڈروئیڈ پر استعمال کریں

کمپیوٹنگ میں ہم اس موضوع پر شائع کر چکے ہیں کہ کس طرح آئی فون یا اینڈروئیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس بار آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح کمپیوٹر کی بورڈ کو اینڈروئیڈ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔…

اب آپ بے فکر ہو کر اپنا فون بچوں کو گیمز کھیلنے کے لیے دے سکتے ہیں

آج کل اسمارٹ فون پر گیم کھیلنا بچوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ کوئی بھی جگہ ہو بچے تنگ کر رہے ہوں تو ان سے بچنے کا آسان حل یہی بن گیا ہے کہ انھیں فون میں موجود گیم کھیلنے میں مشغول کر دیں۔ لیکن فون سے ہمارے دیگر معاملات بھی چلتے ہیں تو بچوں کو…

اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیجیے

چھوٹے بچوں کے لیے ایسی خاص ڈیوائسز بنائی جا رہی ہیں جنھیں بچے گھڑی کی طرح پہن سکتے ہیں یا آپ انھیں بچوں کی جیب میں ڈال کر نہ صرف ہر وقت ان کے مقام سے باخبر رہ سکتے ہیں بلکہ کئی ڈیوائسز میں انھیں کال کرنے کی بھی سہولت موجود ہوتی ہے اور…